"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 15: سطر 15:
{{مسیحیت اساس}}
{{مسیحیت اساس}}
{{موضوعات مذاہب|state=collapsed}}
{{موضوعات مذاہب|state=collapsed}}
[[زمرہ:یورپ میں مشرقی راسخ الاعتقادی]]
[[زمرہ:مشرقی راسخ الاعتقادی کی تاریخ]]
[[زمرہ:مشرقی راسخ الاعتقادی کی تاریخ]]
[[زمرہ:مشرق وسطی میں مسیحیت]]
[[زمرہ:مشرق وسطی میں مسیحیت]]

نسخہ بمطابق 00:39، 25 اگست 2017ء

راسخُ الا عتقاد کلیسیا، (انگریزی: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے۔ دنیا میں کیتھولک کے بعد یہ مسیحیت کا دوسرا بڑا کلیسا ہے۔ بنیادی طور پر بیلاروس، بلغاریہ، قبرص، جارجیا، یونان، مقدونیہ، مالدووا، مونٹی نیگرو، رومانیہ، روس، سربیا اور یوکرائن کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 کروڑ لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں۔[1]


نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Greek Orthodox Archdiocese of America (2016)۔ "The Greek Orthodox Archdiocese of America"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2016۔ The Orthodox Church today, numbering over 250 million worldwide, is a communion of self governing Churches, each administratively independent of the other, but united by a common faith and spirituality.