"کتاب جوبلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''کتاب جوبلی'''(یا کتاب یوبلی) یا '''لیسر پیدائش''' ('''لیپٹو پیدائش''') ایک قدیم [[یہودی]] مذہبی کتاب ہے۔ یہ کتاب 50 بابوں پر مشتمل ہے۔ جس کو [[حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا]] اور [[بیٹہ اسرائیل]] |
'''کتاب جوبلی'''(یا کتاب یوبلی) یا '''لیسر پیدائش''' ('''لیپٹو پیدائش''') ایک قدیم [[یہودی]] مذہبی کتاب ہے۔ یہ کتاب 50 بابوں پر مشتمل ہے۔ جس کو [[حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا]] اور [[بیٹہ اسرائیل]] مسلمہ کتاب سمجھتے ہیں۔ [[حبشی]] یہودیوں میں اس کتاب کو ”ڈویژن کی کتاب“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔([[گیز زبان|گیزر]] : መጽሃፈ ኩፋሌ ''Mets'hafe Kufale'')۔ ''جوبلی'' کو [[پروٹسٹنٹ]]، [[مشرقی آرتھوڈوکس]] اور [[رومن کیتھولک]] کلیسا [[من گھڑت تحریر]] سمجھتے ہیں<ref name ="Harris">[[:en:Stephen L Harris|Harris, Stephen L.]], Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 12:49، 26 اگست 2017ء
کتاب جوبلی(یا کتاب یوبلی) یا لیسر پیدائش (لیپٹو پیدائش) ایک قدیم یہودی مذہبی کتاب ہے۔ یہ کتاب 50 بابوں پر مشتمل ہے۔ جس کو حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا اور بیٹہ اسرائیل مسلمہ کتاب سمجھتے ہیں۔ حبشی یہودیوں میں اس کتاب کو ”ڈویژن کی کتاب“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔(گیزر : መጽሃፈ ኩፋሌ Mets'hafe Kufale)۔ جوبلی کو پروٹسٹنٹ، مشرقی آرتھوڈوکس اور رومن کیتھولک کلیسا من گھڑت تحریر سمجھتے ہیں[1]
حوالہ جات
- ↑ Harris, Stephen L., Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.