"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ملف Ch.-Muhammad-Ali.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jcb نے حذف کردیا ہے
سطر 2: سطر 2:
|name = چوہدری محمد علی
|name = چوہدری محمد علی
|office = [[وزیر اعظم پاکستان]]
|office = [[وزیر اعظم پاکستان]]
| image = Ch.-Muhammad-Ali.jpg
| image =
|monarch = [[ایلزبتھ دوم]] <small>(قبل از 1956)</small>
|monarch = [[ایلزبتھ دوم]] <small>(قبل از 1956)</small>
|predecessor = [[محمد علی بوگرہ]]
|predecessor = [[محمد علی بوگرہ]]

نسخہ بمطابق 23:49، 31 اگست 2017ء

چودھری محمد علی
 

وزیر اعظم پاکستان
مدت منصب
12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956
حکمران ایلزبتھ دوم (قبل از 1956)
صدر اسکندر مرزا (از 1956)
محمد علی بوگرہ
حسین شہید سہروردی
وزیر دفاع پاکستان
مدت منصب
12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956
ایوب خان
حسین شہید سہروردی
وزیر خزانہ پاکستان
مدت منصب
24 اکتوبر 1951 – 11 اگست 1955
وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین
محمد علی بوگرہ
ملک غلام محمد
امجد علی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولا‎ئی 1905ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 دسمبر 1982ء (77 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت مسلم لیگ
آل انڈیا مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب (–1925)
اسلامیہ کالج لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  اکیڈمک ،  ماہر معاشیات ،  سرمایہ کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کی جگہ پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔


سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر خزانہ پاکستان
1951ء – 1955ء
مابعد 
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
1955ء & ndash; 1956ء
مابعد 
ماقبل  وزیر دفاع پاکستان
1955ء – 1956ء
مابعد 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rz9vnk — بنام: Chaudhry Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n50058322 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مارچ 2020 — ناشر: کتب خانہ کانگریس

بیرونی روابط