"بوکاچیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9: سطر 9:
{{Commonscat|Giovanni Boccaccio}}
{{Commonscat|Giovanni Boccaccio}}


[[زمرہ:اطالوی رومن کتھولک شخصیات]]
[[زمرہ:چودہویں صدی کے اطالوی مصنفین]]
[[زمرہ:چودہویں صدی کے اطالوی مصنفین]]
[[زمرہ:چودہویں صدی کے مؤرخین]]
[[زمرہ:چودہویں صدی کے مؤرخین]]

نسخہ بمطابق 09:36، 1 ستمبر 2017ء

Giovanni Boccaccio

بوکاچیو

پیدائش: 1313ء

انتقال: 1375ء

اطالوی شاعر اور ناول نویس ۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف پیرس میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور فرانسیسی ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔