"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 77: سطر 77:
[[زمرہ:6ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:6ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:100ء کی وفیات]]
[[زمرہ:100ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مسیحی سینٹ]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مسیحی مقدسین]]

نسخہ بمطابق 11:44، 1 ستمبر 2017ء

سینٹ یوحنا الحواری
حواری
پیدائشتقریباً 6ء
بیت صیدا، گلیل، رومی سلطنت
وفاتتقریباً 100ء(عمر 93 یا 94 سال)
پتمس، یونان، رومی سلطنت
قداستقبل کانگریشن
تہوار27 دسمبر (کیتھولک کلیسا، انگلیکان)
26 ستمبر (راسخُ الاعتقاد)
منسوب خصوصیاتکتاب، کمامیہ میں ایک سانپ ، دیگ، عقاب
سرپرستیپیار، وفادرای، دوستی، مصنفین، کتب فروش، جلے ہوئے مظلوم، زہر-مظلوم، آرٹ ڈیلرز، مدیر، کاغذ ساز، ناشر، کاتبین، علماء، الہیات کار

یوحنا حواری[1] (آرامی: ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐYohanan Shliha؛ عبرانی: יוחנן בן זבדיYohanan ben Zavdi؛ کوینہ یونانی: Ἰωάννης؛ لاطینی: Ioannes؛ 6-100ء) یسوع کے بارہ حواریوں میں سے ایک تھے۔ عہد نامہ جدید میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ زبدی اور سلومے کے بیٹے تھے۔ یہ یعقوب کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام حواری میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف یہوداہ اسکریوتی نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس حواریوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے پادری ان کو اور یوحنا انجیلی، یوحنا پتمسی، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو یسوع مسیح کے محبوب شاگرد تھے، اگرچہ الہیات کاروں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا حواری نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "Saint John the Apostle"۔ Encyclopædia Britannica 

بیرونی روابط