"انور مقصود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, اضافہ خانہ معلومات
سطر 50: سطر 50:
{{پی ٹی وی کے پروگرام}}
{{پی ٹی وی کے پروگرام}}


[[زمرہ:حیدرآبادی نژاد پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:کراچی کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]]
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]]

نسخہ بمطابق 16:50، 5 ستمبر 2017ء

انور مقصود
فائل:Anwer Maksood.png
پیدائشانور مقصود حمیدی
7 ستمبر 1935 (عمر 81)
ریاست حیدرآباد، برطانوی ہند
پیشہڈراما نگار، مصور، شاعر، بول نگار، ٹی وی میزبان
قومیتپاکستانی
موضوعٹیلی ویژن

انور مقصود حمیدی پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، مزاح کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مصور بھی ہیں۔

انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔ انکے کیے گئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوئے اور پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔

مشہور پروگرام

پی ٹی وی پر

این ٹی ایم پر

اے آر واۓ پر

مزید دیکھئے