"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 59.103.198.248 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ TXiKiBoT کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:NWFP_FATA.svg|thumb|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]
[[تصویر:NWFP_FATA.svg|thumb|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]


جنوبی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے [[Page#.محسود]] قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا گروہ تسلیم کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کا ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔
جنوبی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا گروہ تسلیم کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کا ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔


== موجودہ حالت ==
== موجودہ حالت ==

نسخہ بمطابق 21:54، 7 جنوری 2010ء

فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام وانا ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا گروہ تسلیم کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کا ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔

موجودہ حالت

2003 کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تا ہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے وانے ڈرون حملوں کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن راہ نجات شروع کیا.

مزیددیکھیۓ