"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا کو مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا کی جانب منتقل کیا: درستی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:55، 25 ستمبر 2017ء

راسخُ الا عتقاد کلیسیا، (انگریزی: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسیا" بھی ہے۔ دنیا میں کیتھولک کے بعد یہ مسیحیت کا دوسرا بڑا کلیسیا ہے۔ بنیادی طور پر بیلاروس، بلغاریہ، قبرص، جارجیا، یونان، مقدونیہ، مالدووا، مونٹی نیگرو، رومانیہ، روس، سربیا اور یوکرائن کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 کروڑ لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسیا" سے منسلک ہیں۔[1]


نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Greek Orthodox Archdiocese of America (2016)۔ "The Greek Orthodox Archdiocese of America"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2016۔ The Orthodox Church today, numbering over 250 million worldwide, is a communion of self governing Churches, each administratively independent of the other, but united by a common faith and spirituality.