"پیڑھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 6: سطر 6:


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
* [[پیڑھی کی خصوصیات]]
*
* [[پیرھیوں کے تعلقات]]
* [[پیڑھیوں کی کھاتہ نویسی]]
* [[پیڑھیوں کے درمیان مساوات]]
* [[اسٹراس ہووے کا پیڑھیوں کا نظریہ]]
* [[پیڑھیوں کو جوڑنے والا ڈیزائن]]
* [[پیڑھیوں کی سوچ کا فرق]]


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 18:52، 25 ستمبر 2017ء

کیوبا کی تین پیڑھیاں: تصویر میں معمر بے قمیص شخص خاندان کا دادا ہے جو دائیں جانب الگ کھڑا ہے۔ اس سے کچھ ہی دوری پر اس کاایک جواں سال لڑکا سفید شرٹ پہنے کھڑا ہے۔ وہ اپنے دونوں ہاتھوں میں اس کی اولاد کو پکڑا ہوا ہے۔ یہ تین مختلف عمر کے لوگ تین پیڑھیوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔

پیڑھی یا نسل کا اطلاق خاندان کے افراد یا کسی جگہ کی آبادی میں قریب کی عمر کے لوگوں پر ہوتا ہے۔ مثلًا کسی خاندان میں دادا، دادی اور ان کے رشتے دار جیساکہ دادی کے بھائی ایک پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اسی خاندان میں نسل معمر افراد کی اولادیں دوسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایضًا دوسری پیڑھی کی اولاد مل ایک اور پیڑھی یعنی تیسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔

جگہوں اور مقامات کے معاملے میں مختلف وقت کے لوگوں کو ایک نسل یا پیڑھی کہا جاتا ہے۔ مثلًا بھارت کے شہر حیدرآباد، دکن کے لوگ جو 1948ء سے پہلے سے تعلق رکھتے تھے، وہ ایک پیرھی کے ہیں، ان میں حیدرآباد کو الگ نوابی ریاست کے طور پر یاد تازہ رہتی ہے۔ 1969ء سے پہلے کے لوگ تلنگانہ کی علیحدگی کی تحریک کے زور پکڑنے اور اس کے کچلے جانے کی گواہ پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جبکہ 2012ء کے بعد پیدا ہونے والی پیڑھی ایک علیحدہ تلنگانہ ریاست ہی بھی آنکھیں کھولنے والی پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط