"دیر مار سابا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ دیر مار سبا کو دیر مار سابا کی جانب منتقل کیا: درستی
سطر 4: سطر 4:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:439ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:مغربی کنارہ میں مسیحی خانقاہیں]]
[[زمرہ:یونانی ثقافت]]

نسخہ بمطابق 13:11، 27 ستمبر 2017ء

مار سابا، وادی قدرون۔

دیر مار سابا (عبرانی: מנזר מר סבא‎؛ یونانی: Ἱερὰ Λαύρα τοῦ Ὁσίου Σάββα τοῦ Ἡγιασμένου؛ رومانوی: Sfântul Sava) ایک مشرقی راسخ الاعتقاد مسیحی خانقاہ جو بیت اللحم سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، اس کا نام مقدس سابا مطہری (439ء-532ء) کے نام پر پڑا جو خانقاہ کی اصلی جگہ کی مخالف سمت میں ایک غار میں رہائش پزیر تھا اور اس نے اپنی زندگی کے آخری پانچ سال یہیں علزلت میں گزارے۔[1]

حوالہ جات