"اسلام اور مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م BukhariSaeed نے صفحہ اسلام اور مسیحیت کو مسیحیت اور اسلام کی جانب منتقل کیا: درستی en:Christianity and Islam
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:51، 30 ستمبر 2017ء

اسلام اور دیگر مذاہب
تخطيط كلمة الإسلام

باب:اسلام

اسلام اور مسیحیت کا کچھ مختلف عقائد و نظریات کے با وجود تاریخی اور روایتی تعلق رہا ہے۔ دونوں مذہب مشرق وسطیٰ میں ایک ساتھ رہے ہیں، دونوں خود کو توحیدیت اور ابراہیمی مذہب سمجھتے ہیں۔

مسیحیت نے پہلی صدی عیسوی میں فلسطینی علاقہ جات میں نشو نما پائی اور ابتدائي مسیحیوں نے مسیح کی پیدائش، معجزات، صلیبی موت، تیسرے دن زندہ ہونے اور دوبارہ آمد کے نظریات کے ساتھ تبلیغ کی۔ اس عقدے کے حامل لوگ مسیحی/عیسائی کہلاتے ہیں۔[1]

اسلام نے ساتویں صدی عیسوی میں مشرق وسطی میں آغاز کیا، اسلام خود کو نیا دین نہیں کہتا، بلکہ آدم تا مسیح تک تمام انبیاء کو مسلمان اور اسلام کو ہی دین قرار دیتا ہے۔ اسلام کی مقدس کتاب قرآن ہے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اللہ کی طرف بھیجا گیا آخری نبی مانا جاتا ہے۔ اسلامی عقدہ رکھنے والاشخص مسلمان کہلاتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "مسیحیت" 
  2. "اسلام"