"صوابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6: سطر 6:
گدون آمازئی کا صنعتی علاقہ بھی علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ حال ہي میں غلام اسحق خان انسٹيٹيوٹ ٹوپي کے قيام نے علاقے کي ترقي کو مزيد چار چاندلگاديئے ہيں۔ دوسرے آبپاشي والے اضلاع کي طرح اس ضلع کو بھي سيم و تھور کا خطرہ لاحق ہے۔اس معاشي مسئلہ کے سدباب کيلئے صوابي سکارپ کافي عرصہ سے کوشاں ہے۔

== تحصیلیں ==
== تحصیلیں ==
* لاہور ۔ اس چھوٹی۔ سی بستی۔ کی۔ تاریح کے متعلق حیال کیا جاتا ہے کہ یہ تریحی ورثے۔ سے مالا مال۔ ہے ۔ اسے عرف عوام میں چھوٹا لاہود نام سے شہرت حاصل۔ ہے۔
* لاہور ۔ اس چھوٹی۔ سی بستی۔ کی۔ تاریح کے متعلق حیال کیا جاتا ہے کہ یہ تاریحی ورثے۔سے مالا مال۔ ہے ۔ اسے عرف عوام میں چھوٹا لاہود نام سے بہی شہرت حاصل۔ ہے۔
* رزار
* رزار
* ٹوپی
* ٹوپی

نسخہ بمطابق 10:07، 2 اکتوبر 2017ء

صوبہ خیبر پختونخوا کے نقشے میں زرد رنگ صوابی کو ظاہر کر رہا ہے

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع اور تحصیل۔ صوابي اپنے ضلعي صدر مقام کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جون 1988 تک یہ ضلع مردان کا حصہ تھا۔ بعد ميں یہ ضلع مردان سے علاحدہ ہو گیا۔یہ ضلع تحصيل صوابی اور تحصيل لاہور پر مشتمل ہے۔ قبائلی علاقہ گدون بھی اس میں شامل ہے۔اس علاقے نے جنگ آزادی کے بڑے جرار ،نامور اور بڑے عالم و فاضل پیدا کیے۔ اسکے علاوہ صوابی کی موجودہ تاریخ کرنل شیر خان شہید کے ذکر کے بغیر نا مکمّل ہے۔

ضلع صوابی مُلکي سطح پر ايک زرخيز زمين ہے۔جو گنے ،مکئي اور تمباکو کي فصل کيلئے بہت زيادہ مشہور ہے۔آزادي سے پہلے يہاں چيني اور تمباکو کے کارخانے موجود تھے۔پورے صوبہ خیبر پختونخوا ميں چيني اور تمباکو کے کارخانو ںکا انحصار اس ضلع کي پيداوار پر ہے۔ ضلع کا بيشتر حصہ ديہي نوعيت کا ہے۔ليکن حکومت کي

گدون آمازئی کا صنعتی علاقہ بھی علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ حال ہي میں غلام اسحق خان انسٹيٹيوٹ ٹوپي کے قيام نے علاقے کي ترقي کو مزيد چار چاندلگاديئے ہيں۔ دوسرے آبپاشي والے اضلاع کي طرح اس ضلع کو بھي سيم و تھور کا خطرہ لاحق ہے۔اس معاشي مسئلہ کے سدباب کيلئے صوابي سکارپ کافي عرصہ سے کوشاں ہے۔

تحصیلیں

  • لاہور ۔ اس چھوٹی۔ سی بستی۔ کی۔ تاریح کے متعلق حیال کیا جاتا ہے کہ یہ تاریحی ورثے۔سے مالا مال۔ ہے ۔ اسے عرف عوام میں چھوٹا لاہود نام سے بہی شہرت حاصل۔ ہے۔
  • رزار
  • ٹوپی
  • تورڈھیر

شماريات

  • ضلع کا کُل رقبہ 1543 مربع کلوميٹر ہے۔
  • یہاں في مربع کلو میٹر 873 افراد آباد ہيں
  • سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 1253000 تھی
  • دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے ۔
  • کُل قابِل کاشت رقبہ87050 ہيکٹيرزھے