"ہشت پہلو راستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ اصول ہشتگانہ کی راہ کو ہشت پہلو راستہ کی جانب منتقل کیا
م اضافہ مواد
سطر 3: سطر 3:

== سمیک ورشٹی: مناسب نقطہ نظر ==
== سمیک ورشٹی: مناسب نقطہ نظر ==
[[بدھ مت]] کے اپنے روایتی انداز میں اس کا مطلب ہے: ”چیزوں کو اسی طرح دیکھنا جیسی کہ وہ ہیں۔“ عمومی اعتبار سے اس کا مفہوم زندگی کے بارے میں [[گوتم بدھ|بدھ]] کے نقطہ نظر اور اس کی تعلیم کردہ [[چار عظیم سچائیاں|چار بنیادی اور عظیم سچائیوں]] کو غیر مشروط طور پر مان لینا ہے۔ جو مذہبی اور غیر مذہبی نظریات بدھی افکار سے متصادم ہیں انہیں ترک کیے بغیر نجات کے راستے پر پہلا قدم بھی نہیں بڑھایا جاسکتا۔
[[بدھ مت]] کے اپنے روایتی انداز میں اس کا مطلب ہے: ”چیزوں کو اسی طرح دیکھنا جیسی کہ وہ ہیں۔“ عمومی اعتبار سے اس کا مفہوم زندگی کے بارے میں [[گوتم بدھ|بدھ]] کے نقطہ نظر اور اس کی تعلیم کردہ [[چار عظیم سچائیاں|چار بنیادی اور عظیم سچائیوں]] کو غیر مشروط طور پر مان لینا ہے۔ جو مذہبی اور غیر مذہبی نظریات بدھی افکار سے متصادم ہیں انہیں ترک کیے بغیر نجات کے راستے پر پہلا قدم بھی نہیں بڑھایا جاسکتا۔<ref name =بھکشو بودھی>The Noble Eightfold Path: Way to the End of Suffering by Bhikkhu Bodhi</ref>

== سمیک سنکلب: مناسب ارادہ ==
== سمیک سنکلب: مناسب ارادہ ==
اس سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے اندر ایسے خیالات اور جذبات پیدا کرے جو اخلاقی برائیوں مثلاً غصہ، نفرت، لذت پرستی، خود غرضی اور تشدد کی نفی کرتے ہوں۔ مناسب ارادہ کا حامل شخص تمام مخلوقات کے لیے ہمدردی، ایثار اور محبت کا رویہ اپناتا ہے۔ بدھ مت کے درجہ ذیل اصول اسی نظریہ کی توسیع کرتے ہیں:
اس سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے اندر ایسے خیالات اور جذبات پیدا کرے جو اخلاقی برائیوں مثلاً غصہ، نفرت، لذت پرستی، خود غرضی اور تشدد کی نفی کرتے ہوں۔ مناسب ارادہ کا حامل شخص تمام مخلوقات کے لیے ہمدردی، ایثار اور محبت کا رویہ اپناتا ہے۔<ref name =بھکشو بودھی/> بدھ مت کے درجہ ذیل اصول اسی نظریہ کی توسیع کرتے ہیں:
#میترا: محبت
#میترا: محبت
#کرنا: ہمدردی
#کرنا: ہمدردی
سطر 12: سطر 12:

== سمیک واک: مناسب گفتگو ==
== سمیک واک: مناسب گفتگو ==
یہ رکن ہر اس بات کے زبان سے ادا کرنے کی مخالفت زور دیتا ہے جو شر اور برائی کا سبب ہو۔ جھوٹ، غیبت، چغل خوری، فضول گوئی اور تلخ نوائی مناسب گفتگو کے دائرے سے یکسر خارج ہے۔ یہ اصول نرم گفتاری، راست گوئی اور متوازن اور مدلل گفتار کی تلقین کرتا ہے۔
یہ رکن ہر اس بات کے زبان سے ادا کرنے کی مخالفت زور دیتا ہے جو شر اور برائی کا سبب ہو۔ جھوٹ، غیبت، چغل خوری، فضول گوئی اور تلخ نوائی مناسب گفتگو کے دائرے سے یکسر خارج ہے۔ یہ اصول نرم گفتاری، راست گوئی اور متوازن اور مدلل گفتار کی تلقین کرتا ہے۔<ref name =بھکشو بودھی/>

== سمیک کرمانتا: مناسب اعمال ==
== سمیک کرمانتا: مناسب اعمال ==
اشٹانگ مارگ کے اس اصول میں ان تمام باتوں سے بچنا جو بدھ مت کی اخلاقیات میں ممنوع ہیں اور ان تمام اعمال کو سر انجام دینا جو بدھ پیرو پر لازم ہیں، شامل ہے۔ ہر جاندار سے ہمدردی، فیاضی اور خدمت خلق وغیرہ جیسے اعمال جو بدھ کی پسندید صفات ہیں، اسی ضمن میں شمار ہوتے ہیں۔
اشٹانگ مارگ کے اس اصول میں ان تمام باتوں سے بچنا جو بدھ مت کی اخلاقیات میں ممنوع ہیں اور ان تمام اعمال کو سر انجام دینا جو بدھ پیرو پر لازم ہیں، شامل ہے۔ ہر جاندار سے ہمدردی، فیاضی اور خدمت خلق وغیرہ جیسے اعمال جو بدھ کی پسندید صفات ہیں، اسی ضمن میں شمار ہوتے ہیں۔<ref name =بھکشو بودھی/>

== سمیک اجیوا: مناسب رزق ==
== سمیک اجیوا: مناسب رزق ==
اس کا مفہوم اپنے رزق سے کمائی ہوئی حلال آمدنی کو استعمال کر کے زندگی بسر اور ناجائز ذرائع سے دولت کمانے کی ممانعت ہے۔ ظلم، زیادتی، دھونس، بے ایمانی اور بدھ مت میں ممنوعہ پیشوں سے روزی کمانا اس عملی اور اطلاقی اصول کی سنگین خلاف ورزی شمار ہوتا ہے۔
اس کا مفہوم اپنے رزق سے کمائی ہوئی حلال آمدنی کو استعمال کر کے زندگی بسر اور ناجائز ذرائع سے دولت کمانے کی ممانعت ہے۔ ظلم، زیادتی، دھونس، بے ایمانی اور بدھ مت میں ممنوعہ پیشوں سے روزی کمانا اس عملی اور اطلاقی اصول کی سنگین خلاف ورزی شمار ہوتا ہے۔<ref name =بھکشو بودھی/>

== سمیک ویام: مناسب محنت ==
== سمیک ویام: مناسب محنت ==
اس سے مراد وہ قوت ہے جو پسندیدہ خیالات و جذبات کو پیدا کرنے اور انہیں اختیار کرنے نیز ناپسندیدہ جذبات و خیالات کو ابھرنے سے روکنے اور باطن بدر کرنے کے سلسلے میں سچے بدھی پیرو کو درکار ہوتی ہے۔ [[گوتم بدھ|گوتم]] کے بقول ہمدردی، محبت، بے غرضی اور راست گفتاری وغیرہ اعلیٰ خیالات و تصورات میں شامل ہیں۔ ان اوصاف کو اپنی ذات میں پیدا کرنے اور ان کے برعکس خصائص کو ختم کرنے کے لیے جو کوشش کرنا پڑتی ہے وہی ”مناسب محنت“ قرار دی گئی ہے۔ [[گوتم بدھ|سدھارتھ]] کے نزدیک نفسیاتی خواہشات، نفرت، اور دنیاوی اشیا کے حصار رہائی پانا ہی اعلیٰ ترین اخلاقی تربیت کا مقصود ہے۔
اس سے مراد وہ قوت ہے جو پسندیدہ خیالات و جذبات کو پیدا کرنے اور انہیں اختیار کرنے نیز ناپسندیدہ جذبات و خیالات کو ابھرنے سے روکنے اور باطن بدر کرنے کے سلسلے میں سچے بدھی پیرو کو درکار ہوتی ہے۔ [[گوتم بدھ|گوتم]] کے بقول ہمدردی، محبت، بے غرضی اور راست گفتاری وغیرہ اعلیٰ خیالات و تصورات میں شامل ہیں۔ ان اوصاف کو اپنی ذات میں پیدا کرنے اور ان کے برعکس خصائص کو ختم کرنے کے لیے جو کوشش کرنا پڑتی ہے وہی ”مناسب محنت“ قرار دی گئی ہے۔ [[گوتم بدھ|سدھارتھ]] کے نزدیک نفسیاتی خواہشات، نفرت، اور دنیاوی اشیا کے حصار رہائی پانا ہی اعلیٰ ترین اخلاقی تربیت کا مقصود ہے۔<ref name =بھکشو بودھی/>

== سمیک سمرتی: مناسب حافظہ ==
== سمیک سمرتی: مناسب حافظہ ==
فرد سے معاشرے تک یکسان اثر آفرینی کے ساتھ قابلِ اطلاق اشٹانگ مارگ کے ساتویں اصول سے مراد مناسب باتوں کو یاد رکھنا اور نامناسب خیالات کو ذہن سے نکال پھینکنا ہے تاکہ بقائمی ہوش و حواس فلاح ذات کی سمت بھرپور کوشش ممکن ہوسکے۔ انسان کو ہر وقت ہر حالت میں خیالات، جذبات، حرکات و سکنات اور نشست و برخاست، گفتگو اور مختلف اعمال میں یکسو ہو کر اپنی راست الستمی کا تعین کرنا چاہیے۔ اس عمل میں غفلت اور لاپرواہی سے پرہیز شرط اولین ہے۔ ایسا کرنے سے ہی انسان دیگر اعلیٰ اخلاقی اصولوں کی پابندی کرسکتا ہے ورنہ غیر منصوبہ بند اور اضطراری اعمال کے نتیجہ کے طور پر غلط کاریوں کی کھائیوں میں گرتا رہے گا۔
فرد سے معاشرے تک یکسان اثر آفرینی کے ساتھ قابلِ اطلاق اشٹانگ مارگ کے ساتویں اصول سے مراد مناسب باتوں کو یاد رکھنا اور نامناسب خیالات کو ذہن سے نکال پھینکنا ہے تاکہ بقائمی ہوش و حواس فلاح ذات کی سمت بھرپور کوشش ممکن ہوسکے۔ انسان کو ہر وقت ہر حالت میں خیالات، جذبات، حرکات و سکنات اور نشست و برخاست، گفتگو اور مختلف اعمال میں یکسو ہو کر اپنی راست الستمی کا تعین کرنا چاہیے۔ اس عمل میں غفلت اور لاپرواہی سے پرہیز شرط اولین ہے۔ ایسا کرنے سے ہی انسان دیگر اعلیٰ اخلاقی اصولوں کی پابندی کرسکتا ہے ورنہ غیر منصوبہ بند اور اضطراری اعمال کے نتیجہ کے طور پر غلط کاریوں کی کھائیوں میں گرتا رہے گا۔<ref name =بھکشو بودھی/>

== سمیک سمادھی: مناسب مراقبہ ==
== سمیک سمادھی: مناسب مراقبہ ==
اشٹانگ مارگ کا یہ آٹھواں عملی اصول [[بدھ مت]] کی اہم ترین عبادت ہے کیونکہ [[گوتم بدھ|گوتم]] نے [[نروان]] کی منزل مراقبہ ہی کی بدولت پائی تھی لہٰذا ان کے مریدین کے لیے بھی ”مناسب مراقبہ“ کے بغیر نجات کی سلطنت میں ممکن نہیں ہے۔ مناسب مراقبہ ہی وہ براہ راست سبب یا اقدام ہے جو نجات کا حصول ممکن بناتا ہے۔ بدھ تعلیمات کے مطابق مراقبہ کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں جو نجات یا نروان کی منزل پر تمام ہوتا ہو۔
اشٹانگ مارگ کا یہ آٹھواں عملی اصول [[بدھ مت]] کی اہم ترین عبادت ہے کیونکہ [[گوتم بدھ|گوتم]] نے [[نروان]] کی منزل مراقبہ ہی کی بدولت پائی تھی لہٰذا ان کے مریدین کے لیے بھی ”مناسب مراقبہ“ کے بغیر نجات کی سلطنت میں ممکن نہیں ہے۔ مناسب مراقبہ ہی وہ براہ راست سبب یا اقدام ہے جو نجات کا حصول ممکن بناتا ہے۔ بدھ تعلیمات کے مطابق مراقبہ کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں جو نجات یا نروان کی منزل پر تمام ہوتا ہو۔<ref name =بھکشو بودھی/>

نسخہ بمطابق 11:13، 3 اکتوبر 2017ء

ہشت پہلو راستہ یا اشٹانگ مارگ وہ آٹھ اصول ہیں جن سے یہ متشکل ہے۔ اشٹانگ مارگ کے یہ اصول نظریاتی کم اور عملی زیادہ ہیں اور یہی ان کا تخصیصی پہلو ہے۔ بدھی افکار کے مطابق نجات کے ضامن ہشت پہلو راستے کے آٹھ ارکان مندرجہ ذیل ہیں:

سمیک ورشٹی: مناسب نقطہ نظر

بدھ مت کے اپنے روایتی انداز میں اس کا مطلب ہے: ”چیزوں کو اسی طرح دیکھنا جیسی کہ وہ ہیں۔“ عمومی اعتبار سے اس کا مفہوم زندگی کے بارے میں بدھ کے نقطہ نظر اور اس کی تعلیم کردہ چار بنیادی اور عظیم سچائیوں کو غیر مشروط طور پر مان لینا ہے۔ جو مذہبی اور غیر مذہبی نظریات بدھی افکار سے متصادم ہیں انہیں ترک کیے بغیر نجات کے راستے پر پہلا قدم بھی نہیں بڑھایا جاسکتا۔

سمیک سنکلب: مناسب ارادہ

اس سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے اندر ایسے خیالات اور جذبات پیدا کرے جو اخلاقی برائیوں مثلاً غصہ، نفرت، لذت پرستی، خود غرضی اور تشدد کی نفی کرتے ہوں۔ مناسب ارادہ کا حامل شخص تمام مخلوقات کے لیے ہمدردی، ایثار اور محبت کا رویہ اپناتا ہے۔ بدھ مت کے درجہ ذیل اصول اسی نظریہ کی توسیع کرتے ہیں:

  1. میترا: محبت
  2. کرنا: ہمدردی
  3. اہنسا: عدم تشدد

سمیک واک: مناسب گفتگو

یہ رکن ہر اس بات کے زبان سے ادا کرنے کی مخالفت زور دیتا ہے جو شر اور برائی کا سبب ہو۔ جھوٹ، غیبت، چغل خوری، فضول گوئی اور تلخ نوائی مناسب گفتگو کے دائرے سے یکسر خارج ہے۔ یہ اصول نرم گفتاری، راست گوئی اور متوازن اور مدلل گفتار کی تلقین کرتا ہے۔

سمیک کرمانتا: مناسب اعمال

اشٹانگ مارگ کے اس اصول میں ان تمام باتوں سے بچنا جو بدھ مت کی اخلاقیات میں ممنوع ہیں اور ان تمام اعمال کو سر انجام دینا جو بدھ پیرو پر لازم ہیں، شامل ہے۔ ہر جاندار سے ہمدردی، فیاضی اور خدمت خلق وغیرہ جیسے اعمال جو بدھ کی پسندید صفات ہیں، اسی ضمن میں شمار ہوتے ہیں۔

سمیک اجیوا: مناسب رزق

اس کا مفہوم اپنے رزق سے کمائی ہوئی حلال آمدنی کو استعمال کر کے زندگی بسر اور ناجائز ذرائع سے دولت کمانے کی ممانعت ہے۔ ظلم، زیادتی، دھونس، بے ایمانی اور بدھ مت میں ممنوعہ پیشوں سے روزی کمانا اس عملی اور اطلاقی اصول کی سنگین خلاف ورزی شمار ہوتا ہے۔

سمیک ویام: مناسب محنت

اس سے مراد وہ قوت ہے جو پسندیدہ خیالات و جذبات کو پیدا کرنے اور انہیں اختیار کرنے نیز ناپسندیدہ جذبات و خیالات کو ابھرنے سے روکنے اور باطن بدر کرنے کے سلسلے میں سچے بدھی پیرو کو درکار ہوتی ہے۔ گوتم کے بقول ہمدردی، محبت، بے غرضی اور راست گفتاری وغیرہ اعلیٰ خیالات و تصورات میں شامل ہیں۔ ان اوصاف کو اپنی ذات میں پیدا کرنے اور ان کے برعکس خصائص کو ختم کرنے کے لیے جو کوشش کرنا پڑتی ہے وہی ”مناسب محنت“ قرار دی گئی ہے۔ سدھارتھ کے نزدیک نفسیاتی خواہشات، نفرت، اور دنیاوی اشیا کے حصار رہائی پانا ہی اعلیٰ ترین اخلاقی تربیت کا مقصود ہے۔

سمیک سمرتی: مناسب حافظہ

فرد سے معاشرے تک یکسان اثر آفرینی کے ساتھ قابلِ اطلاق اشٹانگ مارگ کے ساتویں اصول سے مراد مناسب باتوں کو یاد رکھنا اور نامناسب خیالات کو ذہن سے نکال پھینکنا ہے تاکہ بقائمی ہوش و حواس فلاح ذات کی سمت بھرپور کوشش ممکن ہوسکے۔ انسان کو ہر وقت ہر حالت میں خیالات، جذبات، حرکات و سکنات اور نشست و برخاست، گفتگو اور مختلف اعمال میں یکسو ہو کر اپنی راست الستمی کا تعین کرنا چاہیے۔ اس عمل میں غفلت اور لاپرواہی سے پرہیز شرط اولین ہے۔ ایسا کرنے سے ہی انسان دیگر اعلیٰ اخلاقی اصولوں کی پابندی کرسکتا ہے ورنہ غیر منصوبہ بند اور اضطراری اعمال کے نتیجہ کے طور پر غلط کاریوں کی کھائیوں میں گرتا رہے گا۔

سمیک سمادھی: مناسب مراقبہ

اشٹانگ مارگ کا یہ آٹھواں عملی اصول بدھ مت کی اہم ترین عبادت ہے کیونکہ گوتم نے نروان کی منزل مراقبہ ہی کی بدولت پائی تھی لہٰذا ان کے مریدین کے لیے بھی ”مناسب مراقبہ“ کے بغیر نجات کی سلطنت میں ممکن نہیں ہے۔ مناسب مراقبہ ہی وہ براہ راست سبب یا اقدام ہے جو نجات کا حصول ممکن بناتا ہے۔ بدھ تعلیمات کے مطابق مراقبہ کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں جو نجات یا نروان کی منزل پر تمام ہوتا ہو۔

حوالہ جات