"اپنیشد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fiu-vro:Upanišadiq
سطر 73: سطر 73:
[[uk:Упанішади]]
[[uk:Упанішади]]
[[vi:Áo nghĩa thư]]
[[vi:Áo nghĩa thư]]
[[fiu-vro:Upanišadiq]]
[[zh:奥义书]]
[[zh:奥义书]]

نسخہ بمطابق 03:51، 25 جنوری 2010ء

اپنیشد (Upaniṣad) ہندو مت کی مقدس اور قدیم ترین الہامی کتب کےمجموعہ کا نام ہے۔


اپنیشد، سنسکرت کے تین لفظوں اُپ+نی+شد کا مرکب ہے، جس کے معنی قریب نیچے بیٹھنا ہے۔ بالفاظ دیگر مرشد کے قدموں میں معرفت و حصول علم کے واسطے بیٹھنا۔ اپنیشد کسی ایک کتاب کا نہیں بلکہ سلسہ کتب اور فلسفے کا نام ہے، جو موضوع کے اعتبار سے مابعدالطبیعیاتی اور اسلوب کے لحاظ سے شعری اد ب کا حسین مرقہ ہے۔ اپنیشد کی تعلیمات کا منبع توحید، حق پرستی، اور عرفان ذات ہے۔ یہ ظاہری عبادات، مذہبی رسومات، جنتروں، منتروں کے بجائے خود آگاہی، حقیقیت اولی کی تلاش اور تقوی پر زور دیتی ہے۔ ممتاز ہندو فلسفی اور عالم شنکر اچاریہ نے اپنیشدوں کی تعلیمات پر بڑا زور دیا اور کئی ایک اپنیشدوں کی تفسیریں لکھیں۔

اُپنیشدوں کی معروف اقسام

اکثر قدیم تحریریں اپنیشدوں کی تعداد بتاتی 108 ہیں، تاہم ان میں سے 10 اہم یہ ہیں۔

  • ایشا
  • کینا
  • کتھا
  • پرشن
  • مندوک
  • تےترییا
  • اتاریا
  • چندوگیا
  • برھادارنیک

بیرونی روابط