"غسان کنفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 43: سطر 43:




[[زمرہ:عکہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے افسانہ نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے افسانہ نگار]]
[[زمرہ:فلسطینی ادبی نقاد]]
[[زمرہ:فلسطینی ادبی نقاد]]

نسخہ بمطابق 23:16، 9 اکتوبر 2017ء

غسان کنفانی
Ghassan Kanafani
پیدائش9 اپریل 1936(1936-04-09)
عکہ، فلسطین
وفات8 جولائی 1972(1972-07-08)
بیروت، لبنان
قلمی نامغسان کنفانی
پیشہمصنف، صحافی، سیاستدان
زبانعربی، انگریزی
قومیت فلسطین
اصنافناول، ڈراما، افسانہ

غسان کنفانی (پیدائش : 9 اپریل، 1936ء - وفات: 8 جولائی، 1972ء) فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما ہیں جنہیں 1972ء کو بیروت میں اپنی کار میں رکھے گئے بم کے دھماکے میں ہلاک کردیا گیا۔

حالات زندگی

غسان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو عکہ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر بیروت منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے دمشق اور کویت میں صحافی اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ سیاست سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے فلسطین کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔[1]

وفات

8 جولائی 1972ء کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیروت، لبنان میں کار بم دھماکے میں ہلاک کردیا۔[1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، آج، کراچی، 2002ء، ص270