"10 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏واقعات: اضافہ مواد, درستی
سطر 1: سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=10}}
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=10}}
== واقعات ==
== واقعات ==
* [[680ء]] – [[واقعہ کربلا|سانحۂ کربلا]]: اسلامی پیغمبر، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے [[حسین ابن علی]] کو مع اہل خانہ و دیگر احباب کے [[خلافت]] [[یزید بن معاویہ]] میں [[کربلا|میدان کربلا]] میں [[شہید]] کر دیا۔ مسلمان اس دن کو [[عاشورا]] کہتے ہیں۔
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں [[بری فوج]] کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر [[دہشتگرد]]وں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔
* [[732ء]] – [[معرکہ بلاط الشہداء]]: [[فرانس|مشرقی فرانس]] میں چارلس مارٹل کی کمان میں [[پوئتیے]] اور [[ تؤغ]] کی افواج نے [[خلافت امویہ|اموی فوج]] کو شسکت دے دی۔

* [[1975ء]] – [[پاپوا نیو گنی]] [[اقوام متحدہ]] کا رکن بنا۔
*[[2001ء]] - امریکی صدر جارج بش نے بائیس نہایت مطلوب افراد کی فہرست پیش کی ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2009ء]] [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں [[بری فوج]] کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر [[دہشتگرد]]وں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔

* [[2015ء]] – [[ترکی]] کے دارالکومت [[انقرہ]] میں مرکزی ریلوے سٹیشن کے نزدیک [[انقرہ دھماکا 2015ء|بم دھماکے]] میں 102 ہلاک اور 400 سے زائد افراد زخمی۔
*[[1994ء]] - عراق نے کویتی سرحدوں سے اپنی فوجیں ہٹانے کا اعلان کیا? البتہ اس سلسلے میں کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ۔ <ref name=uc/>

*[[1993ء]] - امریکا ، برطانیہ اور روس نے فضاء میں جوہری تجربہ نہ کرنے کی دستاویز پر دستخط کئے ۔ <ref name=uc/>

*[[1956ء]] - کراچی میں آسٹریلیا کیخلاف ہونے والے ٹیسٹ میچ میں حنیف محمد نے ایک سو سولہ رن دے کراکتیس وکٹیں حاصل کیں ۔ <ref name=uc/>

*[[1943ء]] - شینگ کائی شیک نے چین کے صدر کے طور پر حلف اُٹھایا ۔ <ref name=uc/>

*[[1933ء]] - پر اکٹر اینڈ گیمبل کا پہلا ڈٹرجنٹ فروخت کیا گیا ۔ <ref name=uc/>




== ولادت ==
== ولادت ==

نسخہ بمطابق 07:43، 10 اکتوبر 2017ء

8 اکتوبر 9 اکتوبر 10 اکتوبر 11 اکتوبر 12 اکتوبر

واقعات

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات