"جستینین اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) درستی |
||
سطر 111: | سطر 111: | ||
'''جسٹنین اول''' ایک [[بازنطینی]] شہنشاہ تھا۔ 527ء میں [[قسطنطنیہ]] میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ [[جسٹن اول]] کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ [[ایران]] |
'''جسٹنین اول''' ایک [[بازنطینی]] شہنشاہ تھا۔ 527ء میں [[قسطنطنیہ]] میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ [[جسٹن اول]] کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ [[ایران]]، [[افریقا]]، اور [[اٹلی]] کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں ، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔ |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 04:33، 14 اکتوبر 2017ء
جستینین اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Flavius Petrus Sabbatius Iustinianus)،(یونانی میں: Φλάβιος Πέτρος Σαββάτιος Ιουστινιανός)،(لاطینی میں: Flāvius Petrus Sabbatius Jūstīniānus) | |||||||
جسٹینین اول
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Petrus Sabbatius) | ||||||
پیدائش | 11 مئی 482ء [1][2] ٹاؤریزیم [3] |
||||||
وفات | 14 نومبر 565ء (83 سال)[1][2][4] قسطنطنیہ [5] |
||||||
مدفن | کلیسیائے رسل مقدس ، قسطنطنیہ | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت [6] | ||||||
زوجہ | تھیوڈورا [3][7][8] | ||||||
والد | جسٹن اول | ||||||
بہن/بھائی | وجیلینٹیا |
||||||
خاندان | جسٹینین خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ [9] | |||||||
برسر عہدہ 1 اپریل 527 – 14 نومبر 565 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | قانون ساز ، سیاست دان ، شہنشاہ ، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [10] | ||||||
درستی - ترمیم |
جسٹنین اول ایک بازنطینی شہنشاہ تھا۔ 527ء میں قسطنطنیہ میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ جسٹن اول کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ ایران، افریقا، اور اٹلی کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں ، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔
حوالہ جات
- ^ ا ب Enciclopedia Dantesca — مدیر: امبرٹو بوسکو — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ
- ^ ا ب Enciclopedia Dantesca — عنوان : Iustinianus
- ^ ا ب عنوان : Iustinianus
- ↑ Enciclopedia Dantesca — عنوان : Justinian I. — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — اقتباس: On his death, which took place on the 14th of November 565, the crown passed to his nephew Justin II.
- ↑ http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1111/j.1468-0025.2008.00486.x/full
- ↑ http://www.nndb.com/lists/501/000063312/
- ↑ عنوان : Феодора
- ↑ عنوان : Theodora — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxford-digitalreference.com/ — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-504652-6
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27698275
ویکی ذخائر پر جستینین اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |