"ایلزبتھ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 84: سطر 84:
== ولی عہد ==
== ولی عہد ==
[[1936ء]] میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا۔
[[1936ء]] میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا۔
==تخت نشینی==
[[2 جون]] [[1953ء]] کو [[ویسٹمنسٹر ایبے]] [[لندن]] میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں.


{{Commonscat|Elizabeth II of the United Kingdom}}
{{Commonscat|Elizabeth II of the United Kingdom}}

نسخہ بمطابق 01:54، 15 اکتوبر 2017ء

ایلزبتھ دوم
Elizabeth II
ملکہ مارچ 2015ء میں
ملکہ مملکت متحدہ اور
6 فروری 1952 – تاحال
پیشروجارج ششم
ظاہری وارثچارلس، پرنس آف ویلز
وزرائے اعظم  فہرست دیکھیں
شریک حیاتشہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا (شادی. 1947)
نسل
تفصیل
چارلس، پرنس آف ویلز
Anne, Princess Royal
Andrew, Duke of York
Edward, Earl of Wessex
مکمل نام
ایلزبتھ الیگزنڈر میری
خاندانونڈسر
والدجارج ششم
والدہایلزبتھ بوؤس-لیون
پیدائش (1926-04-21) 21 اپریل 1926 (age 97)
مے فیئر، لندن، برطانیہ
مذہبکلیسائے انگلستان
چرچ آف سکاٹ لینڈ
دستخط

تاریخ ولادت : بدھ 21 اپریل، 1926ء بمقام میفئر، لندن

مکمل نام : ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر

وقت ولادت : 02:40 بعد از نصف شب [ اُن دنوں میں برطانیہ کے رائج اوقات میں ایک گھنٹہ اضافی شمار کیا جارہا تھا ]

والد : البرٹ فریڈرِک آرتھر جارج [بعد از تخت نشینی، یہ کنگ جارج ششم کہلائے]

والدہ : ایلزبیتھ اینجلا مارگریٹ بوزلائن [ یہ ملکہ ایلزبیتھ اول کےنام سے مشہور ہیں]

تاریخ تخت نشینی : بدھ 06 فروری، 1952ء [ باقاعدہ طور پر تخت نشینی منگل 02 جون، 1953ء کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کی گئی تھی]

ملکہ ایلزبتھ دوم (Queen Elizabeth II) برطانیہ کی موجودہ حکمران جو اپنے باپ جارچ ششم کی وفات پر 6 فروری، 1952ء کوتخت نشین ہوئی۔ 1947ء میں لفٹینٹ فلپ ماونٹ بیٹن المعروف ڈیوک آف اڈنبرا سے شادی ہوئی۔ جو ہندوستان کے آخری انگریز وائسرئے لارڈ ماونٹ بیٹن کے بھتیجے ہیں۔ شہزادہ چارلس ان کے ولی عہد ہیں۔ برطانیہ کے علاوہ آپ کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جمیکا، بارباڈوس، برازیل سمیت کئی دوسرے ممالک کی ملکہ بھی ہیں۔ آپ دنیا کی واحد حکمران ہیں جو ایک سے زائد آزاد ممالک کی حکمران ہیں۔ تخت نشینی کے ان 54 سالوں میں برطانیہ میں 10 وزیراعظم تبدیل ہوئے۔

ابتدائی زندگی

الزبتھ 21اپریل، 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ پاپ کا نام پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم) ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گھر مان کی زیر نگرانی حاصل کی۔

ولی عہد

1936ء میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا۔

==تخت نشینی==

2 جون 1953ء کو ویسٹمنسٹر ایبے لندن میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں.

نگار خانہ