"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Kali.png|تصغیر|[[کالی (دیو)]]، جس سے کل یگ کا نام منسوب ہوا۔]]
[[فائل:Kali.png|تصغیر|[[کالی (شیطان)|کالی]]، جس سے کل یگ کا نام منسوب ہوا۔]]
'''کل یگ''' یا '''کالی یگ''' ([[دیوناگری]]: '''कलियुग''') [[ہندو نظام زماں]] میں آخری [[یگ]] ہے جسے [[مہایگ]] کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یگ کا نام ایک دیو [[کالی (دیو)|کالی]] کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے [[مہایگ]] یعنی [[ست یگ]]، [[تریتا یگ]] اور [[دواپر یگ]] کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام [[کائنات]] ختم ہوجائے گا۔ [[ہندو مذہبی دستاویزات]] کی رُو سے کل یگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم [[فلکیات]] کے تنجیمی حساب سے کل یگ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔
'''کل یگ''' یا '''کالی یگ''' ([[دیوناگری]]: '''कलियुग''') [[ہندو نظام زماں]] میں آخری [[یگ]] ہے جسے [[مہایگ]] کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یگ کا نام ایک دیو [[کالی (شیطان)|کالی]] کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے [[مہایگ]] یعنی [[ست یگ]]، [[تریتا یگ]] اور [[دواپر یگ]] کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام [[کائنات]] ختم ہوجائے گا۔ [[ہندو مذہبی دستاویزات]] کی رُو سے کل یگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم [[فلکیات]] کے تنجیمی حساب سے کل یگ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔
[[فائل:BHALKA-03.jpg|تصغیر|[[بھلکا]] کے مقام پر نصب کتبہ جہاں سے [[کرشن]] دنیاء سے رخصت ہوئے۔]]
[[فائل:BHALKA-03.jpg|تصغیر|[[بھلکا]] کے مقام پر نصب کتبہ جہاں سے [[کرشن]] دنیاء سے رخصت ہوئے۔]]



نسخہ بمطابق 18:02، 19 اکتوبر 2017ء

کالی، جس سے کل یگ کا نام منسوب ہوا۔

کل یگ یا کالی یگ (دیوناگری: कलियुग) ہندو نظام زماں میں آخری یگ ہے جسے مہایگ کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یگ کا نام ایک دیو کالی کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے مہایگ یعنی ست یگ، تریتا یگ اور دواپر یگ کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام کائنات ختم ہوجائے گا۔ ہندو مذہبی دستاویزات کی رُو سے کل یگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم فلکیات کے تنجیمی حساب سے کل یگ 18 فروری 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔

بھلکا کے مقام پر نصب کتبہ جہاں سے کرشن دنیاء سے رخصت ہوئے۔

کل یگ کا آغاز

ہندو مذہبی دستاویزات کے مطابق جب کرشن نے دنیاء کو خیرباد کہا تو کل یگ کی ابتداء ہوئی۔ گجرات (بھارت) کے ایک مقام بھلکا جو ویراوال میں واقع ہے، پر ایک کتبہ نصب کیا گیا ہے جہاں سے کرشن نے دنیاء کو الوداع کہا۔ سوریا سدھانت کے مطابق یہ واقعہ 18 فروری 3102 قبل مسیح کی نصف شب کے بعد 02:27:30 پر رونما ہوا۔

مزید دیکھیں