"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7: سطر 7:


== موجودہ کل یگ کا زمانہ اور استخراج نظامِ کل یگ ==
== موجودہ کل یگ کا زمانہ اور استخراج نظامِ کل یگ ==
[[سوریا سدھانت]] کے مطابق کل یگ کی ابتداء اُس وقت ہوئی جب [[کرشن]] اِس دنیاء سے [[وشنو لوک]] کی طرف منتقل ہوئے۔ [[آریا بھٹ]] کی تحقیق کے مطابق کل یگ کا آغاز [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب بارہ بجے سے ہوا۔ [[آریا بھٹ]] نے اپنی تقویم "آریابھاٹیا" [[499ء]] میں مکمل کی۔ اُس وقت کل یگ کے 3600 سال گزر چکے تھے اور [[آریا بھٹ]] کی عمر 23 سال تھی۔ [[آریا بھٹ]] [[476ء]] میں پیدا ہوا تھا اور کل یگ کا 3577 واں سال تھا۔ اِس حساب سے کل یگ کا آغاز 3101 قبل مسیح سے ہوا (قبل مسیح کے سالوں میں شمسی سالوں کی تصحیح کے لیے ایک سال جمع کیا جاتا ہے۔ اور اِس حساب سے کل یگ کی ابتداء 3102 قبل مسیح سے ہوئی)۔
[[سوریا سدھانت]] کے مطابق کل یگ کی ابتداء اُس وقت ہوئی جب [[کرشن]] اِس دنیاء سے [[وشنو لوک]] کی طرف منتقل ہوئے۔[[آریہ بھٹ]] کی تحقیق کے مطابق کل یگ کا آغاز [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب بارہ بجے سے ہوا۔[[آریہ بھٹ]] نے اپنی تقویم "آریابھاٹیا" [[499ء]] میں مکمل کی۔ اُس وقت کل یگ کے 3600 سال گزر چکے تھے اور [[آریہ بھٹ]]<nowiki/>کی عمر 23 سال تھی۔[[آریہ بھٹ]] [[476ء]] میں پیدا ہوا تھا اور کل یگ کا 3577 واں سال تھا۔ اِس حساب سے کل یگ کا آغاز 3101 قبل مسیح سے ہوا (قبل مسیح کے سالوں میں شمسی سالوں کی تصحیح کے لیے ایک سال جمع کیا جاتا ہے۔ اور اِس حساب سے کل یگ کی ابتداء 3102 قبل مسیح سے ہوئی)۔


== مزید دیکھیں ==
== مزید دیکھیں ==

نسخہ بمطابق 04:00، 20 اکتوبر 2017ء

کالی، جس سے کل یگ کا نام منسوب ہوا۔

کل یگ یا کالی یگ (دیوناگری: कलियुग) ہندو نظام زماں میں آخری یگ ہے جسے مہایگ کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یگ کا نام ایک دیو کالی کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے مہایگ یعنی ست یگ، تریتا یگ اور دواپر یگ کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام کائنات ختم ہوجائے گا۔ ہندو مذہبی دستاویزات کی رُو سے کل یگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم فلکیات کے تنجیمی حساب سے کل یگ 18 فروری 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔

بھلکا کے مقام پر نصب کتبہ جہاں سے کرشن دنیاء سے رخصت ہوئے۔

کل یگ کا آغاز

ہندو مذہبی دستاویزات کے مطابق جب کرشن نے دنیاء کو خیرباد کہا تو کل یگ کی ابتداء ہوئی۔ گجرات (بھارت) کے ایک مقام بھلکا جو ویراوال میں واقع ہے، پر ایک کتبہ نصب کیا گیا ہے جہاں سے کرشن نے دنیاء کو الوداع کہا۔بھگوت پران کے مطابق کرشن نے جب دنیاء چھوڑی تو دواپر یگ انتہاء کو پہنچ چکا تھا اور کل یگ کا آغاز ہوا۔[1][2][3] سوریا سدھانت کے مطابق یہ واقعہ 18 فروری 3102 قبل مسیح کی نصف شب کے بعد 02:27:30 پر رونما ہوا۔[4]

موجودہ کل یگ کا زمانہ اور استخراج نظامِ کل یگ

سوریا سدھانت کے مطابق کل یگ کی ابتداء اُس وقت ہوئی جب کرشن اِس دنیاء سے وشنو لوک کی طرف منتقل ہوئے۔آریہ بھٹ کی تحقیق کے مطابق کل یگ کا آغاز 18 فروری 3102 قبل مسیح کی نصف شب بارہ بجے سے ہوا۔آریہ بھٹ نے اپنی تقویم "آریابھاٹیا" 499ء میں مکمل کی۔ اُس وقت کل یگ کے 3600 سال گزر چکے تھے اور آریہ بھٹکی عمر 23 سال تھی۔آریہ بھٹ 476ء میں پیدا ہوا تھا اور کل یگ کا 3577 واں سال تھا۔ اِس حساب سے کل یگ کا آغاز 3101 قبل مسیح سے ہوا (قبل مسیح کے سالوں میں شمسی سالوں کی تصحیح کے لیے ایک سال جمع کیا جاتا ہے۔ اور اِس حساب سے کل یگ کی ابتداء 3102 قبل مسیح سے ہوئی)۔

مزید دیکھیں

حوالہ جات

  1. بھگوت پران: 1.18.6
  2. وشنو پران: 5.38.8
  3. برہما پران: 212.8
  4. Matchett, Freda, "The Puranas", p 139 and Yano, Michio, "Calendar, astrology and astronomy" in