"موکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: ko:해탈
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:


[[Category:ہندو مت]]
[[Category:ہندو مت]]
[[زمرہ:ماوراء الطبیعیات]]
[[Category:مابعدالطبیعیات]]


[[en:Moksha]]
[[en:Moksha]]

نسخہ بمطابق 04:10، 30 جنوری 2010ء

مکش یا موکشا (Moksha) کے معنی نجات اخروی کے ہیں۔ یہ نہ صرف ہندو مت بلکہ بدھ مت اور جین مت کا مرکزی مقصد حیات ہے۔ جس کے مطابق یہ زندگی آوگون کا ہیر پھیر ہے۔ اس چکر سے نجات کا نام موکش ہے جس کے بعد انسان کی آتما حقیقی اولی ایشور میں ضم ہوجاتی ہے اور ابدی سکون پالیتی ہے۔

بیرونی روابط