"نوآبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
* [[سامراجیت]]
* [[نو آبادیاتی نظام]]
* [[نو آبادیاتی نظام]]
* [[ایسٹ انڈیا کمپنی]]
* [[ایسٹ انڈیا کمپنی]]

نسخہ بمطابق 15:20، 23 اکتوبر 2017ء

نوآبادی یا کالونی (colony) سے مراد ایسا علاقہ یا ملک ہوتا ہے جہاں غیر ملکیوں کی حکومت ہو۔ یہ غیر ملکی اس نوآبادی کی دولت مختلف طریقوں سے لوٹ کر اپنے ملک میں منتقل کرتے ہیں جس سے نوآبادی میں غربت بڑھتی چلی جاتی ہے جبکہ نوآبادی پر قبضہ کرنے والے ملک میں بڑی خوشحالی آ جاتی ہے۔ نوآبادی پر قبضہ کرنے والے ملک کو استعماری ملک (imperial power) کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے