"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) 119.160.97.61 کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا۔ (پلک) |
شهيد (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
}}}} |
}}}} |
||
'''جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔ |
'''بهائى شهيد جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور|یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہلاہورور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔ |
||
* [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]] |
* [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]] |
||
* [[اس راہ پر]] [[1999ء]] |
* [[اس راہ پر]] [[1999ء]] |
||
* [[دل کی بات]] [[2002ء]] |
* [[دل کی بات]] [[2002ء]] |
||
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر |
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر باد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثے می شهادت پا گئے۔ |
||
{{Commons category|Junaid Jamshed}} |
{{Commons category|Junaid Jamshed}} |
||
نسخہ بمطابق 03:55، 29 اکتوبر 2017ء
جنید جمشید | |
---|---|
جنید جمشید | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 ستمبر 1964[1] کراچی، سندھ، پاکستان |
وفات | 7 دسمبر 2016 حویلیاں، خیبر پختونخوا، پاکستان |
(عمر 52 سال)
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور |
پیشہ | موسیقار، گیت نگار (1987ء–2004ء) نعت خواں (2002ء–2016ء)، مبلغ اسلام، جنید جمشید برانڈ کے سفیر |
دور فعالیت | 1987–2016 |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بهائى شهيد جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہلاہورور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر باد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ 7 دسمبر 2016ء کو پی آئی اے فلائیٹ 661 کے حادثے می شهادت پا گئے۔
ویکی ذخائر پر جنید جمشید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ↑ "This week in history"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014