"عبدالحمید اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 65: | سطر 65: | ||
{{عثمانی شجرہ نسب}} |
{{عثمانی شجرہ نسب}} |
||
[[زمرہ:1725ء کی پیدائشیں]] |
|||
[[زمرہ:عثمانیہ خاندان]] |
|||
[[زمرہ:1789ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1789ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]] |
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]] |
نسخہ بمطابق 08:18، 29 اکتوبر 2017ء
عبدالحمید اول Abdul Hamid I | |
---|---|
خلیفۃ الاسلام امیرالمومنین سلطان سلطنت عثمانیہ خادم الحرمین الشریفین | |
عبدالحمید اول | |
21 جنوری 1774ء – 7 اپریل 1789ء | |
پیشرو | مصطفی ثالث |
جانشین | سلیم ثالث |
سلطان سلطنت عثمانیہ | |
ملکہ | عائشہ سینہ پرور سلطان نقش دل سلطان خدیجہ روح شاہ قادین افندی ہما شاہ قادین افندی عائشہ قادین افندی بیناز قادین افندی دل پذیر قادین افندی مہتاب قادین افندی مثل نایاب قادین افندی معتبر قادین افندی نورس قادین افندی فاظمہ شب صفا قادین افندی مہربان قادین افندی نگہت سزا خانم افندی عائشہ خانم افندی |
خاندان | عثمانیہ خاندان |
والد | احمد ثالث |
والدہ | رابعہ شرمی سلطان |
پیدائش | 20 مارچ 1725ء[1] |
وفات | 7 اپریل 1789[1] | (عمر 64 سال)
مذہب | اسلام |
طغرا |
عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء – 7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔
عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزارj۔ سلطان بغاوت کے خطرے کے پیش نظر شہزادوں کو "حرم میں قید" کر دیا کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم والدہ رابعہ شرمی سلطان سے حاصل کی جنہوں نے عبد الحمید کو تاریخ اور خطاطی کے علوم سکھائے۔
حرم کی مقید زندگی گزارنے کے باعث عبد الحمید ریاستی معاملات پر کوئی گہری نظر نہیں رکھتے تھے اور اس طرح مشیروں کے رحم و کرم پر رہ گئے۔ البتہ حرم کی تربیت نے انہیں بہت مذہبی اور امن پسند طبیعت دی۔ ان کی حکومت کے آغاز کے اگلے ہی سال سلطنت عثمانیہ کو جنگ کولویا میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث اسے 1774ء میں ذلت آمیز معاہدہ کوچک کناری پر دستخط کرنا پڑے جو اس کے زوال کے آغاز کی واضح دلیل تھی۔
اپنی تمام تر ناکامیوں کے باوجود عبد الحمید اول کو سب سے رحم دل عثمانی سلطان تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کی مذہبی طبیعت کے باعث لوگ انہیں "ولی" کہا کرتے تھے۔
عبدالحمید اول پیدائش: 20 مارچ 1725 وفات: 7 اپریل 1789[عمر 64]
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 21 جنوری 1774 – 7 اپریل 1789 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ 21 جنوری 1774 – 7 اپریل 1789 |
مابعد |
- ^ ا ب Dale H. Hoiberg، مدیر (2010)۔ "Abdulhamid I"۔ Encyclopædia Britannica۔ I: A-ak Bayes (15th ایڈیشن)۔ Chicago, IL: Encyclopædia Britannica Inc.۔ صفحہ: 22۔ ISBN 978-1-59339-837-8