"عثمان ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44: سطر 44:
[[فائل:Turchia, osman III, moneta d'oro, 1754-1757.JPG|تصغیر|عثمان ثالث کے [[طغرا]] والا طلائی سکہ جو [[1754ء]] سے [[1757ء]] تک رائج رہا۔]]
[[فائل:Turchia, osman III, moneta d'oro, 1754-1757.JPG|تصغیر|عثمان ثالث کے [[طغرا]] والا طلائی سکہ جو [[1754ء]] سے [[1757ء]] تک رائج رہا۔]]
'''عثمان سوم یا ثالث'''، پورا نام '''عثمان پسر سلطان مصطفی ثانی''' ([[عثمانی ترک زبان]] میں: '''عثمان ثالث ‘Osmān-i sālis'''
'''عثمان سوم یا ثالث'''، پورا نام '''عثمان پسر سلطان مصطفی ثانی''' ([[عثمانی ترک زبان]] میں: '''عثمان ثالث ‘Osmān-i sālis'''
، پیدائش: ۲/۳ جنوری ۱۶۹۹ء - وفات: ۳۰ جنوری یا ۳۰ اکتوبر ۱۷۵۷ء<ref>http://en.wikipedia.org/wiki/Osman_III</ref>) [[سلطان]] [[محمود اول]] کی وفات کے بعد ۱۷۵۴ء میں [[تخت نشین]] ہوئے۔ اس وقت ان کی عمر ۵۵ برس تھی۔ آپ نے ۱۷۵۴ء سے ۱۷۵۷ء تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالی۔
، پیدائش: ۲/۳ جنوری ۱۶۹۹ء - وفات: ۳۰ جنوری یا ۳۰ اکتوبر ۱۷۵۷ء<ref>http://en.wikipedia.org/wiki/Osman_III</ref>) [[سلطان]] [[محمود اول]] کی وفات کے بعد ۱۷۵۴ء میں [[تخت نشین]] ہوئے۔ اس وقت ان کی عمر 55 برس تھی۔ آپ نے 1754ء سے 1757ء تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالی۔


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

نسخہ بمطابق 03:27، 30 اکتوبر 2017ء

عثمان ثالث
Osman III
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
عثمان ثالث
13 دسمبر 1754ء30 اکتوبر 1757ء
(مدتِ حکومت: 2 سال 10 ماہ 17 دن شمسی)
پیشرومحمود اول
جانشینمصطفی ثالث
سلطان سلطنت عثمانیہ
ملکہلیلی قادین افندی
زیوکی قادین افندی
فرخندہ امینہ قادین افندی
خاندانعثمانیہ خاندان
والدمصطفی ثانی
والدہشہسوار سلطان
پیدائش2 جنوری 1699ء

ادرنہ محل، ادرنہ، سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی
وفات30 اکتوبر 1757ء
(عمر: 58 سال)
تدفینینی مسجد (استنبول)
مذہباسلام
طغرا
عثمان ثالث کے طغرا والا طلائی سکہ جو 1754ء سے 1757ء تک رائج رہا۔

عثمان سوم یا ثالث، پورا نام عثمان پسر سلطان مصطفی ثانی (عثمانی ترک زبان میں: عثمان ثالث ‘Osmān-i sālis ، پیدائش: ۲/۳ جنوری ۱۶۹۹ء - وفات: ۳۰ جنوری یا ۳۰ اکتوبر ۱۷۵۷ء[1]) سلطان محمود اول کی وفات کے بعد ۱۷۵۴ء میں تخت نشین ہوئے۔ اس وقت ان کی عمر 55 برس تھی۔ آپ نے 1754ء سے 1757ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی۔

ابتدائی زندگی

عثمان خان سوم 2 جنوری 1699ء کو ادرنہ محل میں پیدا ہوئے۔ وہ محمود اول کے چھوٹے بھائی اور مصطفی دوم کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان شہسوار سلطان تھیں۔ انہوں نے لیلی سے شادی کی۔

تعلیم و تربیت

سلطان عثمان خان سوم نے معمولی درجے کی تعلیم پائی اور اوائل عمر سے لہو و لعب میں مبتلا تھا۔ شطرنج سے دلی رغبت تھی۔

واقعات

سلطان عثمان ثالث نے سب سے پہلے سلطان احمد ثالث کے تینوں بیٹوں کو قتل کروادیا تاکہ بغاوت کا اندیشہ نہ رہے۔ اس نے انتہائی مختصر عرصے کی حکومت کی۔ اس عرصے میں وہ سلطان محمود اول کے سیاسی اصولوں کا پابند رہا۔

  • سلطان احمد ثالث نے اپنے دور میں ہر مذہب کی رعایا کے لیے علاحدہ علاحدہ لباس تجویز کیا اور خواتین کے لیے پردہ کے متولق احکامات جاری کیے۔
  • 1754ء میں جنگ ہفت سالہ شروع ہوئی جس نے مغربی حکومتوں کو دو مخالف جماعتوں میں تقسیم کرکے سات سال تک وسطی مغرب کو جنگ کا میدان بنائے رکھا۔ لیکن عثمان خان سوم نے اس سے کوئی فائدہ حاصل نہ کیا اور اپنے اصولوں پر قائم رہا۔ اس لیے اس کی ہمسایہ حکومتوں سے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔
  • سلطنت کے اندرونی نظم و نسق کا سسلسلہ اسی طرح چلتا رہا جو اس کے پیشرو کے دور میں تھا۔

وفات

عثمان ثالث نے 58 سال کی عمر میں 30 اکتوبر 1757ء کو توپ کاپی محل، استنبول میں وفات پائی۔

حوالہ


عثمان ثالث
پیدائش: 2 جنوری 1699ء وفات: 30 اکتوبر 1757ء
ماقبل  فہرست سلاطین عثمانی
13 دسمبر 1754ء30 اکتوبر 1757ء
مابعد 
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
13 دسمبر 1754ء30 اکتوبر 1757ء
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

  1. http://en.wikipedia.org/wiki/Osman_III