"خلیل سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار}}
{{وسط ایشیا کے مغل حکمران}}
'''خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور''' ان کا پورا نام تھا۔

== تاریخ ==
خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور ان کا پورا نام تھا۔

==تاریخ==
[[امیر تیمور]] کی موت ملک سے باہر ہوئی تھی۔ [[سمرقند]] کے امرار کو [[پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور]] جو [[ہندوستان]] میں تھا جانشین مقرر ہونے کی بروقت خبر نا ملی اس لۓ انہوں نے فوری طور پر خلیل سلطان بن جہانگیر جو موقع پر موجود تھا تخت نشین کر دیا۔

==تخت سلطنت==
== تخت سلطنت ==
خلیل سلطان تخت پر قابض ہونے کے بعد ایک خاتون شاد ملک کے عشق میں امور سلطنت سے تغافل برتنے لگا تو امرا اور اکابرین نے متنّفر ہو کر تخت [[شاہ رخ تیموری]] کو سونپ دیا۔
خلیل سلطان تخت پر قابض ہونے کے بعد ایک خاتون شاد ملک کے عشق میں امور سلطنت سے تغافل برتنے لگا تو امرا اور اکابرین نے متنّفر ہو کر تخت [[شاہ رخ تیموری]] کو سونپ دیا۔

==موت==
== موت ==
[[شاہ رخ تیموری]] نے خلیل سلطان کی شادی شاد ملک سے کردی۔ مگر جلد خلیل سلطان وفات پا گیا اور شاد ملر نے خود کو خنجر مار کر ہلاک کر دیا۔ دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔
[[شاہ رخ تیموری]] نے خلیل سلطان کی شادی شاد ملک سے کردی۔ مگر جلد خلیل سلطان وفات پا گیا اور شاد ملر نے خود کو خنجر مار کر ہلاک کر دیا۔ دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔

== حولہ جات ==

==حولہ جات==
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔
{{حوالہ جات}}

{{reflist}}

{{s-start}}
{{s-start}}
سطر 28: سطر 24:
}}
}}
{{s-end}}
{{s-end}}
{{تیموری سلطنت}}
{{Timurid Empire}}

[[زمرہ:پندرہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]
[[زمرہ:1384ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1384ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1411ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1411ء کی وفیات]]
[[زمرہ:وسط ایشیا کے مغل حکمران]]
[[زمرہ:وسط ایشیا کے مغل حکمران]]
[[زمرہ:تیموری سلطنت]]
[[زمرہ:تیموری سلطنت]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]

نسخہ بمطابق 07:35، 1 نومبر 2017ء

خلیل سلطان

خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور ان کا پورا نام تھا۔

تاریخ

امیر تیمور کی موت ملک سے باہر ہوئی تھی۔ سمرقند کے امرار کو پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور جو ہندوستان میں تھا جانشین مقرر ہونے کی بروقت خبر نا ملی اس لۓ انہوں نے فوری طور پر خلیل سلطان بن جہانگیر جو موقع پر موجود تھا تخت نشین کر دیا۔

تخت سلطنت

خلیل سلطان تخت پر قابض ہونے کے بعد ایک خاتون شاد ملک کے عشق میں امور سلطنت سے تغافل برتنے لگا تو امرا اور اکابرین نے متنّفر ہو کر تخت شاہ رخ تیموری کو سونپ دیا۔

موت

شاہ رخ تیموری نے خلیل سلطان کی شادی شاد ملک سے کردی۔ مگر جلد خلیل سلطان وفات پا گیا اور شاد ملر نے خود کو خنجر مار کر ہلاک کر دیا۔ دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔

حولہ جات

قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔

خلیل سلطان
ماقبل  تیموری سلطنت
18 فروری 1405ء1409ء
مابعد 
سلطان مرزا شاہ رخ تیموری