"صحیح لذاتہ (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3: سطر 3:
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:علم حدیث]]
[[زمرہ:علم حدیث]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

نسخہ بمطابق 12:17، 8 نومبر 2017ء

حدیث کی اقسام میں سب سے اعلیٰ حدیث صحیح لذاتہ ہے، یہ وہ حدیث ہے جس کے تمام راوی عادل (جھوٹ اور منہیاتِ شرعیہ سے بچے ہوئے) اور تام الضبط (قوی یاد داشت والے) (یہ ضبط صرف زبانی یادداشت سے بھی ہوتا ہے اور کبھی کتاب کی مدد سے بھی ہوتا ہے، پہلے ضبط کوضبطِ صدر اور دوسرے کو ضبطِ کتاب کہتے ہیں) ہوں اور سند میں اتصال ہوکہ ہرراوی دوسرے راوی سے ملا ہو اور اس حدیث کے خلاف کسی لفظ میں کوئی اور راوی مخالفت کرنے والا نہ ہو۔[1]

حوالہ جات