"شیخ قلندر بخش جرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی
سطر 7: سطر 7:
{{شعر|ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت|}}
{{شعر|ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت|}}
{{شعر اختتام}}
{{شعر اختتام}}



[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]

نسخہ بمطابق 18:20، 8 نومبر 2017ء

1810ء

اردو شاعر ۔ اصلی نام ۔ یحٰیی امان۔ والد حافظ اماندہلی کے باشندے تھے۔ سلسلہ خاندان رائے امان سے ملتا ہے۔ جو محمد شاہ کے زمانے میں شاہی دربان تھے۔ ولادتدہلی میں ہوئی۔ صغرسنی ہی میں فیض آباد چلے گئے۔ جعفر علی حیرت سے کلام پر اصلاح لیتے تھے۔ علم نجوم اور موسیقی میں مہارت حاصل تھی۔ ستار خوب بجاتے تھے۔ پہلے حافظ رحمت خاں کے لڑکے نواب محبت خاں کی رفافت میں رہے۔ پھر 1800ء میںلکھنو آئے اور شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے وابستہ ہو گئے۔ چیچک یا کسی حادثے سے نابینا ہوگئے۔ لکھنؤ میں فوت ہوئے۔ معاملہ بندی کے اور رکیک اور گرے ہوئے جذبات کی شاعری کے لیے خصوصی شہرت حاصل کی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نابینا نہیں تھے۔ صرف عورتوں کی محفلوں میں شرکت کرنے کے لیے خود کو نابینا بنا لیا۔ لیکن آخری عمر میں سچ مچ نابینا ہوگئے۔

کچھ اشارہ جو کیا ہم نے ملاقات کے وقت
ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت