"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: | سطر 8: | ||
* [http://www.urdupoint.com/adab/article/mazmoon/pitras-bukhari-412.html سروجنی نائیڈو ] |
* [http://www.urdupoint.com/adab/article/mazmoon/pitras-bukhari-412.html سروجنی نائیڈو ] |
||
[[زمرہ:تلنگانہ کی سیاست میں شریک خواتین]] |
|||
[[زمرہ:انیسویں صدی کی ہندوستانی مصنفات]] |
[[زمرہ:انیسویں صدی کی ہندوستانی مصنفات]] |
||
[[زمرہ:بھارت کے انگریزی زبان کے شعرا]] |
[[زمرہ:بھارت کے انگریزی زبان کے شعرا]] |
نسخہ بمطابق 04:02، 4 دسمبر 2017ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک برہمن بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن کے صدر مدرس بھی رہے۔
بیرونی روابط
زمرہ جات:
- تلنگانہ کی سیاست میں شریک خواتین
- انیسویں صدی کی ہندوستانی مصنفات
- بھارت کے انگریزی زبان کے شعرا
- انیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین سیاست دان
- بیسویں صدی کے بنگالی شعرا
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- آندھرا پردیش کی مصنفات
- انیسویں صدی کے ہندوستانی سیاست دان
- انیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بھارتی شاعرات
- انڈین نیشنل کانگریس کے صدرو
- 1879ء کی پیدائشیں
- 1949ء کی وفیات
- بنگالی شخصیات
- حیدرآباد، بھارت کی شخصیات