"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lt:Hindukušas
م روبالہ جمع: tl:Hindu Kush
سطر 50: سطر 50:
[[fi:Hindukuš]]
[[fi:Hindukuš]]
[[sv:Hindukush]]
[[sv:Hindukush]]
[[tl:Hindu Kush]]
[[ta:இந்து குஷ்]]
[[ta:இந்து குஷ்]]
[[th:เทือกเขาฮินดูกูช]]
[[th:เทือกเขาฮินดูกูช]]

نسخہ بمطابق 11:47، 11 فروری 2010ء

افغانستانی پہاڑی سلسلہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی ترچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریاۓ کابل اور دریا‎ۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اھم دریا ھیں۔