"اکادمی ادبیات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4: سطر 4:
اکادمی ادبیات پاکستان کے موجودہ صدر نشین پاکستان کے مشہور ماہرِ لسانیات [[ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو]] ہیں۔
اکادمی ادبیات پاکستان کے موجودہ صدر نشین پاکستان کے مشہور ماہرِ لسانیات [[ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو]] ہیں۔


== اکادمی ادبیات کی مطبوعات ==
== اکادمی کی مطبوعات ==


اکادمی ادبیات نے پاکستانی ادب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔ان کتب میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والےبہت سےادیبوں کاتحقیقی اورتخلیقی کام شامل ہے۔"پاکستانی ادب کے معمار"کے عنوان سے اکادمی ادبیات نے بہت سے ادیبوں کی شخصیت اور فن کے حوالہ سےمتعدد کتب شائع کی ہیں۔اسکے علاوہ اس ادارہ نے"انتخاب پاکستانی ادب،سال بہ سال"کے حوالہ سےنثر اور شاعری پر بہت سی کتب شائع کی ہیں۔علاوہ ازیں یہ ادارہ پاکستانی ادب کی سال بہ سال کتابیات بھی شائع کرتا ہے۔
اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستانی ادب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔ان کتب میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے بہت سےادیبوں کا تحقیقی اورتخلیقی کام شامل ہے۔ "پاکستانی ادب کے معمار" کے عنوان سے اکادمی ادبیات پاکستان نے بہت سے ادیبوں کی شخصیت اور فن کے حوالہ سے متعدد کتب شائع کی ہیں۔ نیز اس ادارہ نے"انتخاب پاکستانی ادب، سال بہ سال" کے حوالہ سے نثر اور شاعری پر بہت سی کتابیں بھی شائع کی ہیں۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ پاکستانی ادب کی سال بہ سال کتابیات بھی شائع کرتا ہے۔


==اکادمی ادبیات کا کتب خانہ ==
==اکادمی ادبیات کا کتب خانہ ==

نسخہ بمطابق 07:47، 9 دسمبر 2017ء

اکادمی ادبیاتِ پاکستان پاکستانی زبانوں کے فروغ کے لیے قائم شدہ ادارہ ہے جس کا قیام 1976ء میں مرحوم صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے ہاتھوں ہوا۔ پاکستانی زبانوں کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر اسلام آباد میں واقع ہے۔

صدر نشین

اکادمی ادبیات پاکستان کے موجودہ صدر نشین پاکستان کے مشہور ماہرِ لسانیات ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو ہیں۔

اکادمی کی مطبوعات

اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستانی ادب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔ان کتب میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے بہت سےادیبوں کا تحقیقی اورتخلیقی کام شامل ہے۔ "پاکستانی ادب کے معمار" کے عنوان سے اکادمی ادبیات پاکستان نے بہت سے ادیبوں کی شخصیت اور فن کے حوالہ سے متعدد کتب شائع کی ہیں۔ نیز اس ادارہ نے"انتخاب پاکستانی ادب، سال بہ سال" کے حوالہ سے نثر اور شاعری پر بہت سی کتابیں بھی شائع کی ہیں۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ پاکستانی ادب کی سال بہ سال کتابیات بھی شائع کرتا ہے۔

اکادمی ادبیات کا کتب خانہ

اکادمی ادبیات پاکستان کا کتب خانہ ۲۰۰۰۰ سے زائد ذخیرہ کتب پر مشتمل ہے۔

بیرونی روابط