"اکادمی ادبیات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ مواد
سطر 7: سطر 7:
|formation = {{Start date and years ago|1976|07|17}}<ref name=Dawn />
|formation = {{Start date and years ago|1976|07|17}}<ref name=Dawn />
|extinction = <!-- date of extinction, optional -->
|extinction = <!-- date of extinction, optional -->
|status = A national academy in Pakistan<ref name=Dawn />
|status = پاکستان کا قومی ادارہ<ref name=Dawn />
|purpose = Publication of literary and related works, promotion of authorship and literary exchanges.<ref name=Dawn />
|purpose = ادبی اور متعلقہ کاموں کا اشاعت، مصنفی و ادبی مباحثوں کا فروغ۔<ref name=Dawn />
|headquarters = اکادمی ادبیات سیکٹیریٹ
|headquarters = اکادمی ادبیات سیکٹیریٹ
|coords = <!-- Coordinates of location using a coordinates template -->
|coords = <!-- Coordinates of location using a coordinates template -->

نسخہ بمطابق 08:34، 9 دسمبر 2017ء

اکادمی ادبیات پاکستان

مخفف PAL
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر اکادمی ادبیات سیکٹیریٹ
تاریخ تاسیس جولائی 17، 1976؛ 47 سال قبل (1976-07-17)[1]
مقاصد ادبی اور متعلقہ کاموں کا اشاعت، مصنفی و ادبی مباحثوں کا فروغ۔[1]
خدماتی خطہ عالمگیر
کرسی نشین پروفیسر۔ ڈاکٹر۔ محمد قاسم بگھیو
مرکزی افراد اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد، اور بورڈ آف گورنر
باضابطہ ویب سائٹ http://pal.gov.pk/

اکادمی ادبیاتِ پاکستان پاکستانی زبانوں کے فروغ کے لیے قائم شدہ ادارہ ہے جس کا قیام 1976ء میں مرحوم صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے ہاتھوں ہوا۔ پاکستانی زبانوں کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر اسلام آباد میں واقع ہے۔

صدر نشین

اکادمی ادبیات پاکستان کے موجودہ صدر نشین پاکستان کے مشہور ماہرِ لسانیات ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو ہیں۔

اکادمی کی مطبوعات

اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستانی ادب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔ان کتب میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے بہت سےادیبوں کا تحقیقی اورتخلیقی کام شامل ہے۔ "پاکستانی ادب کے معمار" کے عنوان سے اکادمی ادبیات پاکستان نے بہت سے ادیبوں کی شخصیت اور فن کے حوالہ سے متعدد کتب شائع کی ہیں۔ نیز اس ادارہ نے"انتخاب پاکستانی ادب، سال بہ سال" کے حوالہ سے نثر اور شاعری پر بہت سی کتابیں بھی شائع کی ہیں۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ پاکستانی ادب کی سال بہ سال کتابیات بھی شائع کرتا ہے۔

اکادمی کا کتب خانہ

اکادمی ادبیات پاکستان کا کتب خانہ بیس ہزار سے زائد ذخیرہ کتب پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ

بیرونی روابط