"ربیع الاول" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد |
درستی |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
ربیع الاول [[اسلامی تقویم]] کا تیسرا مہینہ ہے۔ |
ربیع الاول [[اسلامی تقویم]] کا تیسرا مہینہ ہے۔ |
||
== واقعات |
== واقعات == |
||
* [[1ھ]] – [[18 ربیع الاول]] کو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے [[مسجد نبوی]] کی بنیاد رکھی۔ |
* [[1ھ]] – [[18 ربیع الاول]] کو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے [[مسجد نبوی]] کی بنیاد رکھی۔ |
||
* [[5ھ]] – [[25 ربیع الاول]] کو [[غزوہ دومۃ الجندل]] واقع ہوا۔ |
* [[5ھ]] – [[25 ربیع الاول]] کو [[غزوہ دومۃ الجندل]] واقع ہوا۔ |
نسخہ بمطابق 13:04، 10 دسمبر 2017ء
ربیع الاول اسلامی تقویم کا تیسرا مہینہ ہے۔
واقعات
- 1ھ – 18 ربیع الاول کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسجد نبوی کی بنیاد رکھی۔
- 5ھ – 25 ربیع الاول کو غزوہ دومۃ الجندل واقع ہوا۔
- 11ھ – 3 ربیع الاول کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر آخری وحی نازل ہوی۔
ولادت
- 12 ربیع الاول – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، آخری نبی و رسول
وفات
- 3 ربیع الاول – 1347ھ، شیر محمد شرقپوری، سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور بزرگ
- 5 ربیع الاول – 49ھ، حسن ابن علی، علی ابن ابی طالب کے بیٹے
- 12 ربیع الاول – 675ھ، سید احمد بدوی شافعی، مشہور ولی اللہ
- 17 ربیع الاول – اچھے میاں ماہروی، عالم دین، مصنف، شیخ طریقت
- 18 ربیع الاول – 602ھ، شمس الدین عبد العزیز جیلانی، محدث، واعظ، مدرس
- 22 ربیع الاول – 656ھ، محی الدین ابو نصر محمد جیلانی، قادری شیخ
- غیر معلوم تاریخ