"محمد ثروت اعجاز قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2: سطر 2:


== تعلیم ==
== تعلیم ==
ثروت قادری نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول بیکب لائن سے میٹرک کیا۔ اس کے بعد گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئر سے ٹیکنیکل ٹیکنالوجی کی سند حاص کی۔ پھر '''ڈی اے سی او''' سے 2 سال کے لیےBelg Engg میں تربیت حاصل کی۔<ref name="سنی ترجمان" />
ثروت قادری نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول جیکب لائن سے میٹرک کیا۔ اس کے بعد گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئر سے ٹیکنیکل ٹیکنالوجی کی سند حاص کی۔ پھر '''ڈی اے سی او''' سے 2 سال کے لیےBelg Engg میں تربیت حاصل کی۔<ref name="سنی ترجمان" />


== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==

نسخہ بمطابق 09:28، 13 دسمبر 2017ء

محمد ثروت اعجاز قادری (پیدائش: 1961ء) سنی تحریک کے موجودہ رہنما ہیں۔ ان کے والد کا تعلق لکھنؤ اور والدہ کانپور کی تھیں، 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد والدین کراچی منتقل ہو گئے۔ پاکستان آنے کے بعد والدین بوجۂ ملازمت کوئٹہ میں بھی رہے، وئیں ثروت قادری 1961ء میں پیدا ہوئے۔[1]

تعلیم

ثروت قادری نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول جیکب لائن سے میٹرک کیا۔ اس کے بعد گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئر سے ٹیکنیکل ٹیکنالوجی کی سند حاص کی۔ پھر ڈی اے سی او سے 2 سال کے لیےBelg Engg میں تربیت حاصل کی۔[1]

ذاتی زندگی

تعلیم مکمکل کرنے کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی میں نوکری کر لی، اور جون 2006ء میں سنی تحریک کی قیادت سنبھالنے تک وہاں کام کیا۔ 1984ء میں دعوت اسلامی کے امیر محمد الیاس قادری کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔ اور دعوت اسلامی کے کارکن کے طور پر کام کیا، 1990ء میں سنی تحریک کے قیام کے فوری بعد محمد سلیم قادری کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا۔[1] 2006ء میں 12 ربیع الاول کو کراچی نشتر پارک میں دہشت گردی کی کارروائی میں جب ساری سنی تحریک کی قیادت جان بہ حق ہو گ‏ئی تو آپ کو سنی تحریک کا سربراہ بنا دیا گیا، تاحال آپ سنی تحریک کے سربراہ ہیں۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ادارہ (2006H)۔ "تعارف ثروت اعجاز قادری"۔ سنی ترجمان۔ 6 (1): 56 
  2. Pakistan Electoral, Political Parties Laws and Regulations Handbook۔ امریکا: IBP, Inc۔ صفحہ: 279۔ ISBN 1-5145--1758-2