"صبح صادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلامی اصطلاحات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اصطلاحات
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:رات]]
[[زمرہ:رات]]
[[زمرہ:دن کے حصے]]
[[زمرہ:دن کے حصے]]
[[زمرہ:اصطلاحات]]

نسخہ بمطابق 07:04، 16 دسمبر 2017ء

صبح صادق

صبحِ صادق :ایک روشنی ہے کہ مشرق کی جانب جہاں سے سورج طلوع ہوتا ہے اس کے اوپر آسمان کے کنارے میں جنوباً شمالاً دکھائی دیتی ہے اور بڑھتی جاتی ہے، یہاں تک کہ تمام آسمان پر پھیل جاتی ہے اور زمین پر اجالا ہو جاتا ہے۔ [1] صبح صادق سے مراد وہ سفیدی ہے جو صبح کاذب کے معاً بعد مشرقی افق میں دائیں بائیں پھیلتی ہوئی اوپر کو اٹھتی ہے۔ اسے فجرِ ثانی بھی کہتے ہیں اور اسی صبح صادق کے نکلنے سے نماز فجر کا وقت شروع ہوتا ہے اور آفتاب نکلنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ جب آفتاب کا ذرا سا کنارا بھی ظاہر ہو جائے تو فجر کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔

حضرت امام ابو حنیفہ کے نزدیک جب اچھی طرح روشنی ہو جائے تو نماز فجر پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر فجر کی نماز پڑھنا مستحب ہے۔

حوالہ جات

  1. بہارشریعت، حصہ 3، ص 15