"چانسلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اصطلاحات
سطر 3: سطر 3:
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم [[رومن]] حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا محافظ ، دارالامرا یا [[ہاؤس آف لارڈز]] کا صدر اور بادشاہ کا قانونی مشیر ہوتاہے۔ اس کے علاوہ وزیر مالیات کو بھی چانسلر آف دی ایکسچیکر کہتے ہیں۔ کسی [[جامعہ|یونیورسٹی]] کے سب سے بڑے ناظم کو بھی چانسلر کہا جاتا ہے۔

[[زمرہ:اصطلاحات]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے]]

نسخہ بمطابق 07:04، 16 دسمبر 2017ء

Chancellor

جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم رومن حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا محافظ ، دارالامرا یا ہاؤس آف لارڈز کا صدر اور بادشاہ کا قانونی مشیر ہوتاہے۔ اس کے علاوہ وزیر مالیات کو بھی چانسلر آف دی ایکسچیکر کہتے ہیں۔ کسی یونیورسٹی کے سب سے بڑے ناظم کو بھی چانسلر کہا جاتا ہے۔