"خدا بیٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
«'''خدا بیٹا''' یا '''ابن اللہ'''<ref>دینِ فطرت مسیحیت یا اسلام، از علامہ برکت اللہ م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م BukhariSaeed نے صفحہ ابن اللہ کو خدا بیٹا کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:20، 19 دسمبر 2017ء

خدا بیٹا یا ابن اللہ[1] سے مراد مسیحی کے نزدیک خدا کی صفت کلام (Word of God) ہے۔ انسانوں کی صفت کلام اور خدا کی صفت کلام کے درمیان فرق بیان کرتے ہوئے مقدس توما ایکویناس رقمطراز ہے کہ: ”انسانی فطرت میں صفت کلام کوئی جوہری وجود نہیں رکھتی، اسی وجہ سے اس کو انسان کا بیٹا یا مولود نہیں کہہ سکتے، لیکن خدا کی صفت کلام ایک جوہر ہے جو خدا کی بابت میں اپنا ایک وجود رکھتا ہے۔ اسی لیے اس کو حقیقتاً نہ مجازاً بیٹا کہا جاتا ہے اور اس کی اصل کا نام باپ ہے۔“[2]

صفت کلام باپ کی طرح قدیم ہے۔ خدا کی یہی صفت یسوع کی انسانی شکل میں حلول کر گئی ہے۔ جس کی وجہ سے یسوع ابن مریم کو خدا کا بیٹا کہا جاتا ہے۔ یہ تثلیت کا دوسرا اہم جز ہے۔

حوالہ جات

  1. دینِ فطرت مسیحیت یا اسلام، از علامہ برکت اللہ مرحوم
  2. Aquinas the Summa Theologica Q.33 ART 206,3