"پیمانیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:معمارئ شمارندہ بجانب زمرہ:معمارئ کمپیوٹر
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ:شمارندی نظامات]]
[[زمرہ:شمارندی نظامات]]
[[زمرہ:معمارئ شمارندہ]]
[[زمرہ:معمارئ کمپیوٹر]]
[[زمرہ:تنظیم منصوبہ]]
[[زمرہ:تنظیم منصوبہ]]
[[زمرہ:نظامی ادارت]]
[[زمرہ:نظامی ادارت]]

نسخہ بمطابق 18:06، 23 دسمبر 2017ء

بعید ابلاغیات اور ہندسیات مصنع لطیف میں پیمانیت / پیمانہ پذیری (scalability) کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ کسی نظام کی وہ خاصیت ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ نۓ مراحل اور تبدیل ہوتی اور بڑھتی ہوئی ضروریات کو انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے یا یہ کہ اگر ضرورت درپیش آجاۓ تو اپنا دائرہ عمل وسیع کرسکنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔