"ایپی فینی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
| duration = 1 دن |
| duration = 1 دن |
||
}} |
}} |
||
'''عید ظہور خداوند'''، '''عید ظہور''' ایک [[تہوار]] جو مسیحی لوگ [[یسوع مسیح]] کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ [[مغربی مسیحیت]] میں یہ تہوار خصوصاً [[بچہ مسیح|بالک مسیح]] سے [[تین مجوسی|مجوسیوں کے ملنے آنے]] کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مسیحی [[غیر یہود]] کی طرف [[یسوع]] کا [[ابن اللہ|انسانی شکل میں خدا]] بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ |
'''عید ظہور خداوند'''، '''عید ظہور''' ایک [[تہوار]] جو مسیحی لوگ [[یسوع مسیح]] کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ [[مغربی مسیحیت]] میں یہ تہوار خصوصاً [[بچہ مسیح|بالک مسیح]] سے [[تین مجوسی|مجوسیوں کے ملنے آنے]] کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مسیحی [[یہودی|یہود]] و [[غیر یہود]] کی طرف [[یسوع]] کا [[ابن اللہ|انسانی شکل میں خدا]] بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ کچھ مغربی مسیحی [[مسیحی فرقہ|فرقوں]] میں عید ظہور خداوند کا پہلا روز [[عشرۂ عید ظہور خداوند]] کا آغاز ہوتا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 07:25، 25 دسمبر 2017ء
ایپی فینی عید ظہور خداوند | |
---|---|
مجوسیوں کی تعظیم مصور ایڈورڈ برن جونز (1904ء) | |
عرفیت | مسیح کا بپتسمہ، یوم شاہان ثلاثہ، ظہور |
منانے والے | مسیحی برادری |
قسم | چرچ سروس، جاڑے کی تیراکی، دروازے پر چاک لگانا، گھریلو برکتیں، اسٹار سنگنگ |
اہمیت |
|
تاریخ |
|
تکرار | سالانہ |
منسلک | عشرۂ عید ظہور خداوند، عشرۂ کرسمس، کرسمس، خداوند کا بپتسمہ، ولادت مسیح |
عید ظہور خداوند، عید ظہور ایک تہوار جو مسیحی لوگ یسوع مسیح کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ مغربی مسیحیت میں یہ تہوار خصوصاً بالک مسیح سے مجوسیوں کے ملنے آنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مسیحی یہود و غیر یہود کی طرف یسوع کا انسانی شکل میں خدا بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ کچھ مغربی مسیحی فرقوں میں عید ظہور خداوند کا پہلا روز عشرۂ عید ظہور خداوند کا آغاز ہوتا ہے۔