"شجرہ کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{کرسمس}}
{{کرسمس}}
'''کرسمس درخت'''، '''شجرہ کرسمس''' یا '''کرسمس ٹری''' ایک سجا دھجا ہوا سدا بہار نوع صنوبر جیسے کہ سفیدہ، صنوبر اور چیڑ یا ایک مصنوعی درخت ہوتا ہے۔ یہ [[کرسمس]] کے جشن کے دوران میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کرسمس کے موقع پر کرسمس ٹری کی روایت [[جرمنی]] سے آئی ہے۔ دنیا کا پہلا کرسمس ٹری [[ساتویں صدی|ساتویں صدی مسیحی]] کے اوائل میں کرسمس کا حصہ بنا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک [[بونیفاس]] نامی برطانوی راہب جرمنی کے قصبے کو مسیحیت کی تبلیغ کے لیے درس دے رہا تھا، اسی دوران میں اس نے [[شاہ بلوط]] کے درخت کو یہ ظاہر کرنے کے لیے گرا دیا کہ یہ مقدس نہیں ہے، تو [[صنوبر]] کا چھوٹا سا درخت اس سے بچ گیا راہب نے اس واقعے کو معجزہ قرار دیتے ہوئے، اس درخت کو سیدنا [[یسوع]] کے درخت کا نام دیا۔ کرسمس کے روز صنوبر کے اس درخت کو تقریب کا حصہ بنا دیا گیا اور پھر [[سترہویں صدی|سترہویں صدی مسیحی]] تک جرمنوں نے کرسمس ٹری کی اس روایت کو پورے یورپ میں پھیلا دیا۔
'''کرسمس درخت'''، '''شجرہ کرسمس''' یا '''کرسمس ٹری''' ایک سجا دھجا ہوا سدا بہار نوع صنوبر جیسے کہ سفیدہ، صنوبر اور چیڑ یا ایک مصنوعی درخت ہوتا ہے۔ یہ [[کرسمس]] کے جشن کے دوران میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کرسمس کے موقع پر کرسمس ٹری کی روایت [[جرمنی]] سے آئی ہے۔ دنیا کا پہلا کرسمس ٹری [[ساتویں صدی|ساتویں صدی مسیحی]] کے اوائل میں کرسمس کا حصہ بنا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک [[بونیفاس]] نامی برطانوی راہب جرمنی کے قصبے کو مسیحیت کی تبلیغ کے لیے درس دے رہا تھا، اسی دوران میں اس نے [[شاہ بلوط]] کے درخت کو یہ ظاہر کرنے کے لیے گرا دیا کہ یہ مقدس نہیں ہے، تو [[صنوبر]] کا چھوٹا سا درخت اس سے بچ گیا راہب نے اس واقعے کو معجزہ قرار دیتے ہوئے، اس درخت کو سیدنا [[یسوع]] کے درخت کا نام دیا۔ کرسمس کے روز صنوبر کے اس درخت کو تقریب کا حصہ بنا دیا گیا اور پھر [[سترہویں صدی|سترہویں صدی مسیحی]] تک جرمنوں نے کرسمس ٹری کی اس روایت کو پورے یورپ میں پھیلا دیا۔ [[امریکا]] میں 20 دسمبر 1821ء میں درخت کرسمس کا حصہ بنا۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 08:54، 25 دسمبر 2017ء

کرسمس درخت، شجرہ کرسمس یا کرسمس ٹری ایک سجا دھجا ہوا سدا بہار نوع صنوبر جیسے کہ سفیدہ، صنوبر اور چیڑ یا ایک مصنوعی درخت ہوتا ہے۔ یہ کرسمس کے جشن کے دوران میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کرسمس کے موقع پر کرسمس ٹری کی روایت جرمنی سے آئی ہے۔ دنیا کا پہلا کرسمس ٹری ساتویں صدی مسیحی کے اوائل میں کرسمس کا حصہ بنا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک بونیفاس نامی برطانوی راہب جرمنی کے قصبے کو مسیحیت کی تبلیغ کے لیے درس دے رہا تھا، اسی دوران میں اس نے شاہ بلوط کے درخت کو یہ ظاہر کرنے کے لیے گرا دیا کہ یہ مقدس نہیں ہے، تو صنوبر کا چھوٹا سا درخت اس سے بچ گیا راہب نے اس واقعے کو معجزہ قرار دیتے ہوئے، اس درخت کو سیدنا یسوع کے درخت کا نام دیا۔ کرسمس کے روز صنوبر کے اس درخت کو تقریب کا حصہ بنا دیا گیا اور پھر سترہویں صدی مسیحی تک جرمنوں نے کرسمس ٹری کی اس روایت کو پورے یورپ میں پھیلا دیا۔ امریکا میں 20 دسمبر 1821ء میں درخت کرسمس کا حصہ بنا۔

حوالہ جات