"حرم میں ایک دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25: سطر 25:


== پس منظر ==
== پس منظر ==
[http://twasul.info/ توسل] سے ایک گفتگو (انٹرویو) میں، ہدایت کار عبد اللہ الاحمری نے کہا کہ پہلے تو [[خادم الحرمین الشریفین|الحرمین الشریفین]] کے متولی [[عبد الرحمٰن السدیس]] سے منظوری لی گئی، (دستاویزی فلم بنانے کا) مقصد جدید حرم کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور مسلمانوں کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا کہ ان کی ثقافت، اور زمین پر مقدس ترین جگہ اصل میں کیا ہے۔ احمری نے مزید بتایا کہ ''فلم کے ناظرین کوے دلوں میں امن کا شعور اجاگر کرنا، ایمان اور انتساب کا اظہار کرنا بھی تھا''۔<ref name=":0" />
[http://twasul.info/ توسل] سے ایک گفتگو (انٹرویو) میں، ہدایت کار عبد اللہ الاحمری نے کہا کہ پہلے تو [[خادم الحرمین الشریفین|الحرمین الشریفین]] کے متولی [[عبد الرحمٰن السدیس]] سے منظوری لی گئی، (دستاویزی فلم بنانے کا) مقصد جدید حرم کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور مسلمانوں کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا کہ ان کی ثقافت، اور زمین پر مقدس ترین جگہ اصل میں کیا ہے۔ احمری نے مزید بتایا کہ ''فلم کے ناظرین کے دلوں میں امن کا شعور اجاگر کرنا، ایمان اور انتساب کا اظہار کرنا بھی تھا''۔<ref name=":0" />


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 22:53، 30 دسمبر 2017ء

حرم میں ایک دن
One Day in the Haram
حرم میں ایک دن کا باضابطہ پوسٹر
حرم میں ایک دن کا باضابطہ پوسٹر
ہدایت کارابرار حسین
پروڈیوسرعبد اللہ العمری
تحریرابرار حسین
موسیقیعبد اللہ رولی
سنیماگرافیابرار حسین
ایڈیٹرعبد اللہ علیہراضی
پروڈکشن
کمپنی
عرابک پکچر
تاریخ نمائش
ستمبر 2017[1]
دورانیہ
85 منٹ
ملکسعودی عرب
زبانانگریزی/عربی
بجٹ$266,652[2]

ایک دن حرم میں مسجد الحرام سے متعلق ایک طویل دورانیے کی دستاویزی فلم ہے۔ فلم عربیہ پکچر اور الرائسہ حرامین کی مشترکہ کاوش ہے[3]۔ یہ مکہ میں موجود مسجد الحرام کی غیر معمولی داستان ہے، جس کا اتنا احترام ہے کہ کوئی غیر مسلم یہاں ایک قدم بھی نہیں رکھ سکتا۔[4][5]۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایک پورے دن کے دوران میں ہونے والے مسجد الحرام کے اندرونی کام کاج کا مشاہدہ، کام کرنے والوں کی آنکھوں سے دیکھایا گیا ہے۔[6]۔ فلم کو حرم سے متعلق انتہائی مفید اور حوالے کی چیز بنانے کے لیے ہدایت کار ابرار حسین نے حرم کے مختلف پہلوؤں پر تحقیق کے لیے ایک سال سے زیادہ عرصہ کام کیا۔[3] حرم سے متعلق اس سے قبل ایسی علمی و معلوماتی دستاویزی فلم نہیں آئی، اسلام سے متعلق تاریخی معلومات سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لیے یہ بہا خزانہ ہے۔

پس منظر

توسل سے ایک گفتگو (انٹرویو) میں، ہدایت کار عبد اللہ الاحمری نے کہا کہ پہلے تو الحرمین الشریفین کے متولی عبد الرحمٰن السدیس سے منظوری لی گئی، (دستاویزی فلم بنانے کا) مقصد جدید حرم کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور مسلمانوں کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا کہ ان کی ثقافت، اور زمین پر مقدس ترین جگہ اصل میں کیا ہے۔ احمری نے مزید بتایا کہ فلم کے ناظرین کے دلوں میں امن کا شعور اجاگر کرنا، ایمان اور انتساب کا اظہار کرنا بھی تھا۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "ایک دن حرم میں – باضابطہ بصری اشتہار | فيلم يوم في الحرم - تشويقة"۔ یوٹیوب۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2017 
  2. "'ایک دن حرم میں' دستاویزی فلم جلد ہی پہلی دفعہ حصہ"۔ عرب نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2017-08-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2017 
  3. ^ ا ب پ "«تواصل» تكشف تفاصيل أضخم عمل سينمائي «يوم في الحَرَم» | صحيفة تواصل الالكترونية"۔ twasul.info (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2017 
  4. "Religious segregation"۔ Wikipedia (بزبان انگریزی)۔ 2017-08-02 
  5. KhalidZaheer.com۔ "Khalid Zaheer: Non-muslims not allowed in Mecca/Madina"۔ www.khalidzaheer.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2017 
  6. "'One Day in the Haram' documentary to debut soon"۔ Arab News (بزبان انگریزی)۔ 2017-08-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2017 

بیرونی روابط