"عبد العزیز ابن موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سال پیدائش نامعلوم |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) ربط/روابط کو ختم کیا جا رہا ہے «مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا»: غیر ضروری سرخ ربط. (پلک) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
== حوالہ == |
== حوالہ == |
||
* کتاب: |
* کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]، ص- 1039 |
||
[[زمرہ:یمنی مسلم]] |
[[زمرہ:یمنی مسلم]] |
نسخہ بمطابق 11:47، 31 دسمبر 2017ء
عبد العزیز ابن موسیٰ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 685ء مصر ، عراق |
وفات | فروری716ء (30–31 سال)[1][2][3] اشبیلیہ |
شہریت | سلطنت امویہ |
والد | موسٰی بن نصیر |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، گورنر |
درستی - ترمیم |
عبدالعزیز ابن موسی، پورا نام عبدالعزیز ابن موسی بن نصیر۔ اندلس کے شہرہ آفاق فاتح موسی بن نصیر کا بیٹا اور اپنے باپ کے شام روانہ ہونے کے بعد اندلس کا پہلا والی بھی۔
موسی بن نصیر نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ پرتگال کا ایک حصہ نیز بنبلونتہ اور ناربون کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔
حوالہ
- کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 1039
- ↑ Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/4412/abd-al-aziz-b-musa-b-nusayr — بنام: 'Abd al-'Aziz b. Musa b. Nusayr — عنوان : Diccionario biográfico español
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000109.xml — بنام: ‘Abd al-‘Azīz ibn Mūsà ibn Nuṣayr — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000109.xml — بنام: ‘Abd al-‘Azīz ibn Mūsà ibn Nuṣayr