"فطرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Hopetoun falls.jpg|280px|left|thumb|فطرت کا لفظ ایک خاصہ وسیع مفہوم رکھتا اور اس کے لیے چند دیگر الفاظ جیسے قدرت یا طبیعت بھی مستعمل ہیں۔ گو بعض اوقات تو انکا مفہوم خاصہ الگ بھی ہو جاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے مضمون کا ابتدائی حصہ دیکھیے۔]]
[[ملف:Hopetoun falls.jpg|280px|left|thumb|فطرت کا لفظ ایک خاصہ وسیع مفہوم رکھتا اور اس کے لیے چند دیگر الفاظ جیسے قدرت یا طبیعت بھی مستعمل ہیں۔ گو بعض اوقات تو انکا مفہوم خاصہ الگ بھی ہو جاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے مضمون کا ابتدائی حصہ دیکھیے۔]]
'''فطرت''' کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ تقریباًًًًًًًًًً{{دوزبر}} ہر اس شے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو [[انسان]] کو اس [[دُنیا|دنیا]] میں بنی بنائی مل گئی ہو، ظاہر ہے کہ [[اللہ|خالقِ]] [[کائنات]] کی جانب سے۔ اس کو انگریزی میں Nature کہا جاتا ہے اور اردو میں اسکے لیے دیگر الفاظ بھی اسی قدر ہم وزنی سے استعمال کیے جاتے ہیں کہ جس قدر یہ لفظ فطرت یا فطری۔ مثال کے طور پر اسی مفہوم میں قدرت کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے، گو یہ الگ بات ہے کہ قدرت کا لفظ اگر غور کیا جاۓ تو اللہ تعال{{ا}}ی کی طاقت سے زیادہ قریب ہے مگر عموما اس کو فطرت کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات قدرت کا لفظ کسی کام کو کرنے کی صلاحیت کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیے انگریزی میں ability یا power وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں ۔ اسی طرح ایک اور لفظ طبیعی بھی فطرت کے مفہوم میں آتا ہے، اور اسی سے بنا ہوا ایک لفظ مشہور شعبۂ علم کے لیےبھی استعمال کیا جاتا ہے یعنی [[طبیعیات]]، عام طور پر طبیعی کا لفظ طبیعت سے الگ مفہوم میں آتا ہے مگر اصل میں دونوں ایک ہی ہیں یعنی فطرت، جسے کہا جاۓ کہ طبیعی موت ، تو اس سے مراد وہ موت ہوتی ہے جو کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلکہ فطری طور پر واقع ہوئی ہو۔ ان ہی تمام وجوہات کی بنا پر اس اردو دائرہ المعارف پر Nature کے سائنسی مضامین میں استعمال کے لیے فطرت کا لفظ منتخب کیا گیا ہے۔
'''فطرت''' کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ تقریباً ہر اس شے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو [[انسان]] کو اس [[دُنیا|دنیا]] میں بنی بنائی مل گئی ہو، ظاہر ہے کہ [[اللہ|خالقِ]] [[کائنات]] کی جانب سے۔ اس کو انگریزی میں Nature کہا جاتا ہے اور اردو میں اسکے لیے دیگر الفاظ بھی اسی قدر ہم وزنی سے استعمال کیے جاتے ہیں کہ جس قدر یہ لفظ فطرت یا فطری۔ مثال کے طور پر اسی مفہوم میں قدرت کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے، گو یہ الگ بات ہے کہ قدرت کا لفظ اگر غور کیا جاۓ تو اللہ تعال{{ا}}ی کی طاقت سے زیادہ قریب ہے مگر عموما اس کو فطرت کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات قدرت کا لفظ کسی کام کو کرنے کی صلاحیت کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیے انگریزی میں ability یا power وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں ۔ اسی طرح ایک اور لفظ طبیعی بھی فطرت کے مفہوم میں آتا ہے، اور اسی سے بنا ہوا ایک لفظ مشہور شعبۂ علم کے لیےبھی استعمال کیا جاتا ہے یعنی [[طبیعیات]]، عام طور پر طبیعی کا لفظ طبیعت سے الگ مفہوم میں آتا ہے مگر اصل میں دونوں ایک ہی ہیں یعنی فطرت، جسے کہا جاۓ کہ طبیعی موت ، تو اس سے مراد وہ موت ہوتی ہے جو کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلکہ فطری طور پر واقع ہوئی ہو۔ ان ہی تمام وجوہات کی بنا پر اس اردو دائرہ المعارف پر Nature کے سائنسی مضامین میں استعمال کے لیے فطرت کا لفظ منتخب کیا گیا ہے۔


{{طبعی زمین}}
{{طبعی زمین}}

نسخہ بمطابق 05:56، 1 جنوری 2018ء

فطرت کا لفظ ایک خاصہ وسیع مفہوم رکھتا اور اس کے لیے چند دیگر الفاظ جیسے قدرت یا طبیعت بھی مستعمل ہیں۔ گو بعض اوقات تو انکا مفہوم خاصہ الگ بھی ہو جاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے مضمون کا ابتدائی حصہ دیکھیے۔

فطرت کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ تقریباً ہر اس شے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو انسان کو اس دنیا میں بنی بنائی مل گئی ہو، ظاہر ہے کہ خالقِ کائنات کی جانب سے۔ اس کو انگریزی میں Nature کہا جاتا ہے اور اردو میں اسکے لیے دیگر الفاظ بھی اسی قدر ہم وزنی سے استعمال کیے جاتے ہیں کہ جس قدر یہ لفظ فطرت یا فطری۔ مثال کے طور پر اسی مفہوم میں قدرت کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے، گو یہ الگ بات ہے کہ قدرت کا لفظ اگر غور کیا جاۓ تو اللہ تعالٰی کی طاقت سے زیادہ قریب ہے مگر عموما اس کو فطرت کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات قدرت کا لفظ کسی کام کو کرنے کی صلاحیت کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیے انگریزی میں ability یا power وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں ۔ اسی طرح ایک اور لفظ طبیعی بھی فطرت کے مفہوم میں آتا ہے، اور اسی سے بنا ہوا ایک لفظ مشہور شعبۂ علم کے لیےبھی استعمال کیا جاتا ہے یعنی طبیعیات، عام طور پر طبیعی کا لفظ طبیعت سے الگ مفہوم میں آتا ہے مگر اصل میں دونوں ایک ہی ہیں یعنی فطرت، جسے کہا جاۓ کہ طبیعی موت ، تو اس سے مراد وہ موت ہوتی ہے جو کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلکہ فطری طور پر واقع ہوئی ہو۔ ان ہی تمام وجوہات کی بنا پر اس اردو دائرہ المعارف پر Nature کے سائنسی مضامین میں استعمال کے لیے فطرت کا لفظ منتخب کیا گیا ہے۔