"ٹینیسی ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 76.4.38.116 (تبادلۂ خیال) کی 1 ترمیم کا آخری نسخے کی جانب استرجع Shuaib-bot۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 4: سطر 4:
ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) [[ڈراما]] نگار ٹینیسی ولیمز [[مسیسپی]]، کولمبس میں، [[26 مارچ]]، [[1911ء]] میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست [[نیو اورلینز]] منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔

[[31 مارچ]]، [[1945ء]] میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دئیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈراما "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔. ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نےمنفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈراما اور تھیٹر سےغائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈراما نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ہوگیا۔

[[1969ء]] میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ہوکر واپس آگئے اور دوبارہ ڈراما نویسی شروع کی۔ ساتھ ہی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ [[1975ء]] میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری ، منشیات اور امردپرستی اس قدر مبتلا ہوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رہی اور [[25 فروری]] [[1983ء]] میں [[نیویارک]] کے سٹی ہوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔{ تحریر: احمد سہیل}
[[1969ء]] میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ہوکر واپس آگئے اور دوبارہ ڈراما نویسی شروع کی۔ ساتھ ہی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ [[1975ء]] میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری ، منشیات اور امردپرستی اس قدر مبتلا ہوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رہی اور [[25 فروری]] [[1983ء]] میں [[نیویارک]] کے سٹی ہوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔
{{Commonscat|Tennessee Williams}}
{{Commonscat|Tennessee Williams}}

نسخہ بمطابق 15:39، 14 جنوری 2018ء

ٹینیسی ولیمز

ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) ڈراما نگار ٹینیسی ولیمز مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911ء میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔ 31 مارچ، 1945ء میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دئیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈراما "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔. ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نےمنفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈراما اور تھیٹر سےغائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈراما نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ہوگیا۔ 1969ء میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ہوکر واپس آگئے اور دوبارہ ڈراما نویسی شروع کی۔ ساتھ ہی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ 1975ء میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری ، منشیات اور امردپرستی اس قدر مبتلا ہوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رہی اور 25 فروری 1983ء میں نیویارک کے سٹی ہوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔