"ہیرا منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:لاہور
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:لاہور کے قصبے بجانب زمرہ:لاہور کے ٹاؤن
سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ:انگریزی محاورے]]
[[زمرہ:انگریزی محاورے]]
[[زمرہ:ضلع لاہور کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع لاہور کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:لاہور کے قصبے]]
[[زمرہ:لاہور کے ٹاؤن]]
[[زمرہ:اندرون لاہور]]
[[زمرہ:اندرون لاہور]]

نسخہ بمطابق 12:11، 15 جنوری 2018ء

لاہور میں ہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قحبہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے علاقے کو ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔

تاریخ

مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجہ رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا۔ اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہور شہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔

عصمت فروشی کا آغاز

برطانوی راج کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح ​​کے لئے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں لوہاری دروازہ اور پھر ٹکسالی دروازہ پر منتقل کردیا گیا۔ بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔