"ٹراٹسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار درستی و ویکائی |
|||
سطر 37: | سطر 37: | ||
[[زمرہ:میکسیکو میں پناہ گزین]] |
[[زمرہ:میکسیکو میں پناہ گزین]] |
||
[[زمرہ:ناروے میں پناہ گزین]] |
[[زمرہ:ناروے میں پناہ گزین]] |
||
[[زمرہ:ملحد مصنفین]] |
نسخہ بمطابق 11:42، 21 جنوری 2018ء
Trotsky
پیدائش: 1879ء
وفات: 1940ء
انتہا پسند روسی انقلابی ۔ قصبہ یانوفکار (یوکرین) میں پیدا ہوا۔ نیورشیا یونیورسٹی (اوڈیسا) میں کچھ عرصہ ریاضی کی تعلیم حاصل کی۔ پھر روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی میں شامل ہوگیا ۔ 1898ء میں گرفتار ہوا اور 1900ء میں سائبریا بھیج دیا گیا۔ 1902ء میں مغربی یورپ فرار ہوگیا۔ جہاں اس کی لینن سے ملاقات ہوئی اور اس نے سیاسی ایچی ٹیٹر اور صحافی کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ سوشل ڈیموکرٹیک پارٹی کی کانگرس میں منشیوک (اقلیتی) دھڑے کا لیڈر چنا گیا۔ 1905ء میں روس واپس آیا اور انقلاب روس میں سرگرم حصہ لیا۔ جس کی پاداش میں اسے دوبارہ سائیریا جلاوطن کر دیا گیا۔ چند ماہ بعد فرانس بھاگ گیا اور 1917ء کے انقلاب کے بعد روس واپس آیا اور لینن کا پر جوش حامی تھا۔ جبکہ بالشیوک گروہ ، جس کے لیڈر سٹالن اور اس کے دیگر ساتھ تھے۔ پہلے اشتراکیت کے گہوارے سوویت یونین کو اقتصادی فوجی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانا چاہتا تھا۔ ان اختلافات کی بنا پر اسے ترکستان بھیج دیا گیا جہاں سے وہ پہلے فرانس ، پھر ناروے اور بعد ازاں میکسیکو فرار ہوگیا۔ یہاں کسی نے اسے قتل کر دیا۔
ویکی ذخائر پر ٹراٹسکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- روسی آپ بیتی نگار
- روسی کمیونسٹ
- روسی اشتراکیت پسند
- روس کے وزرائے خارجہ
- مخالفین قوم پرستی
- سوویتی بیرون ملک مقتول افراد
- یوکرائنی ملحدین
- روسی مورخین
- روسی بیرون ملک مقتول افراد
- یوکرائنی مورخین
- یوکرائنی بیرون ملک مقتول افراد
- بیسویں صدی کے مؤرخین
- سوویتی وزرائے دفاع
- بیسویں صدی کے روسی مصنفین
- یہودی سیاسی مقتولین
- سوویتی سیاسی مقتولین
- میکسیکو میں مقتول افراد
- سوویتی یہودی
- یوکرائنی یہودی
- یہودی ملحدین
- مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات
- اشکنازی یہودی
- 1879ء کی پیدائشیں
- 1940ء کی وفیات
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- روسی شخصیات
- روسی سیاستدان
- میکسیکو میں پناہ گزین
- ناروے میں پناہ گزین
- ملحد مصنفین