"نعمہ (سلیمان کی بیوی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 6: سطر 6:
{{حوالہ_جات}}
{{حوالہ_جات}}
{{سلیمان}}
{{سلیمان}}
[[زمرہ:عمون]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور خواتین]]

نسخہ بمطابق 22:57، 22 جنوری 2018ء

بوڑھا سلیمان اپنی بیویوں کی وجہ سے بت پرستی کرنے کے لیے بہک گیا تھا[1] کی عکاسی، مصور Giovanni Battista Venanzi۔

نعمہ (”خوشگوار“) عبرانی بائبل کے مطابق ایک قدیم ملکہ، بادشاہ سلیمان کی بیوی اور رحبعام کی والدہ تھیں۔[2] وہ ایک عمونی اور اسرائیل یا یہوداہ کی تمام مادر ملکاؤں میں سے غیر ملکی تھیں۔[3] وہ عبرانی بائبل میں مذکور بادشاہ سلیمان کی صرف ایک وہی بیوی تھیں جنھوں نے ایک بچہ جنم دیا تھا۔

حوالہ جات

  1. 1 سلاطین 11: 4
  2. 1 سلاطین 14: 21 اور دوم تواریخ 12: 13
  3. پی۔ جے۔ برلین (1996)۔ "دی گریٹ لیڈیز"۔ جیوش بائبل کوارٹرلی۔ 24 (1): 28