"1920ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5: سطر 5:
| Size = 250px
| Size = 250px
| Nations participating = 29
| Nations participating = 29
| Athletes participating = 2,626<br>(2,561 مرد، 65 خواتین)
| Athletes participating = 2,626<br/>(2,561 مرد، 65 خواتین)
| Events = 156 in 22 sports
| Events = 156 in 22 sports
| opening_ceremony = 14 August 1920
| opening_ceremony = 14 August 1920
سطر 52: سطر 52:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{Commons category|1920 Summer Olympics}}
{{زمرہ کومنز|1920 Summer Olympics}}
* {{IOC games|games=1920 Summer Olympics}}
* {{IOC games|games=1920 Summer Olympics}}


{{S-start}}
{{S-start}}
{{s-bef|before=[[1916ء گرمائی اولمپکس|برلن]]}}
{{s-bef|before=[[1916ء گرمائی اولمپکس|برلن]]}}
{{s-ttl|title=''گرمائی اولمپکس'' <br /> [[بلجئیم]]|years=''Games of the VII Olympiad'' (1920)}}
{{s-ttl|title=''گرمائی اولمپکس'' <br/> [[بلجئیم]]|years=''Games of the VII Olympiad'' (1920)}}
{{s-aft|after=[[1924ء گرمائی اولمپکس|برلن]]}}
{{s-aft|after=[[1924ء گرمائی اولمپکس|برلن]]}}
{{S-end}}
{{S-end}}

{{اولمپک کھیلیں}}
{{اولمپک کھیلیں}}


[[زمرہ:گرمائی اولمپکس بلحاظ سال]]
[[زمرہ:1920ء گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:اینٹورپ میں بیسویں صدی]]
[[زمرہ:اینٹورپ میں بیسویں صدی]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:1920ء گرمائی اولمپکس]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس بلحاظ سال]]

نسخہ بمطابق 08:10، 23 جنوری 2018ء

1920 گرمائی اولمپکس (ڈچ:Olympische Zomerspelen 1920)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the VII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو بلجئیم کے شہر انتورب میں 1920ء میں 14 اگست تا 12 ستمبر کے دوران منعقد ہوئے۔یاد رہے 1916ء گرمائی اولمپکس دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے منسوخ ہو گئے تھے۔

تفصیل

22 کھیلوں میں 156 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2626 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثری؛ت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 65 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 41 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 95 بنتی ہے۔ اس کے بعد سویڈن اور برطانیہ عظمٰی نے بالترتیب 19 اور 15 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 64 اور 43 تھی۔

تمغا جات

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  ریاستہائے متحدہ ||41||27||27||95
2  سویڈن ||19||20||25||64
3  برطانیہ عظمی ||15||15||13||43
4  فن لینڈ ||15||10||9||34
5  بیلجیم (میزبان ملک) ||14||11||11||36
6  ناروے ||13||9||9||31
7  اطالیہ ||13||5||5||23
8  فرانس ||9||19||13||41
9  نیدرلینڈز ||4||2||5||11
10  ڈنمارک ||3||9||1||13

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • Antwerp-1920-summer-olympics "Antwerp 1920" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
بلجئیم

Games of the VII Olympiad (1920)
مابعد