"رویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bs:Ponašanje
م روبالہ جمع: vi:Hành vi
سطر 53: سطر 53:
[[tr:Davranış]]
[[tr:Davranış]]
[[uk:Поведінка]]
[[uk:Поведінка]]
[[vi:Hành vi]]
[[war:Batasan]]
[[war:Batasan]]
[[zh:行為]]
[[zh:行為]]

نسخہ بمطابق 12:52، 3 مارچ 2010ء

علم نفسیات میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اسکا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اسکی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اسکے روزمرہ زندگی کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اسکے کسی ایک عمل یا فعل کیلیۓ بھی کیا جاتا ہے اور اسکی مکمل ذات یا فطرت کیلیۓ بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔