"آتشی چٹان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2: سطر 2:


آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں [[رکاز|رکازات]] نہیں پائے جاتے۔<ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب</ref>
آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں [[رکاز|رکازات]] نہیں پائے جاتے۔<ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب</ref>



== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
سطر 8: سطر 7:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
*[http://vulcan.wr.usgs.gov/LivingWith/VolcanicPast/Notes/igneous_rocks.html USGS Igneous Rocks]
* [http://vulcan.wr.usgs.gov/LivingWith/VolcanicPast/Notes/igneous_rocks.html USGS Igneous Rocks]
*[http://www.geol.lsu.edu/henry/Geology3041/lectures/02IgneousClassify/IUGS-IgneousClassFlowChart.htm Igneous rock classification flowchart]
* [http://www.geol.lsu.edu/henry/Geology3041/lectures/02IgneousClassify/IUGS-IgneousClassFlowChart.htm Igneous rock classification flowchart]
*[http://geology.cnsm.ad.csulb.edu/people/bperry/IgneousRocksTour/IntroToIgneousRocks.html Igneous Rocks Tour, an introduction to Igneous Rocks]
* [http://geology.cnsm.ad.csulb.edu/people/bperry/IgneousRocksTour/IntroToIgneousRocks.html Igneous Rocks Tour, an introduction to Igneous Rocks]
*[http://www.utdallas.edu/~aiken/SHAKEBAKE/rockclassification.pdf The IUGS systematics of igneous rocks]
* [http://www.utdallas.edu/~aiken/SHAKEBAKE/rockclassification.pdf The IUGS systematics of igneous rocks]
{{زمرہ کومنز|Igneous rocks}}
{{زمرہ کومنز|Igneous rocks}}


{{معلومات کتب خانہ}}
{{معلومات کتب خانہ}}


{{DEFAULTSORT:آتشی چٹان}}
{{ابتدائی ترتیب:آتشی چٹان}}


[[زمرہ:آتش فشانی نظام]]
[[زمرہ:آتشی چٹانیں]]
[[زمرہ:آتشی چٹانیں]]
[[زمرہ:آتشی صخریات]]
[[زمرہ:آتشی صخریات]]
[[زمرہ:آتش فشانی نظام]]

نسخہ بمطابق 04:29، 25 جنوری 2018ء

آتشی چٹان دراصل وہ چٹانیں کہلاتی ہیں جو زیر زمین لاوے کے سطح زمین پر ابلنے اور سرد ہونے یا زیر زمین شگافوں میں سرد ہو جانے سے بنتی ہیں۔ چٹانوں میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا کے مطابق ان کی متعدد قسمیں ہوتی ہیں جن میں گرینائٹ، بسالٹ اور ڈولے مائٹ انتہائی معروف ہیں۔[1] آتش فشاں پھٹنے پر زمین کے اندر پگھلی چٹانوں کا سیال اور سطح زمین پر لاوا سرد ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے، یہی ٹھوس شکلیں آتشی چٹان کہلاتی ہیں۔

آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں رکازات نہیں پائے جاتے۔[2]

حوالہ جات

  1. پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب کا ضمیمہ
  2. پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب

بیرونی روابط

سانچہ:ابتدائی ترتیب:آتشی چٹان